عبدالقدیر 786
محفلین
اللہ پاک لواحقین کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے آمین!یہ بھتیجا انھی بھیا کا بڑا بیٹا تھا۔ اللہ پاک ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں صدمہ جھیلنے کا۔ آمین
اللہ پاک لواحقین کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے آمین!یہ بھتیجا انھی بھیا کا بڑا بیٹا تھا۔ اللہ پاک ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں صدمہ جھیلنے کا۔ آمین
آمین۔ اللہ پاک ہماری بہن کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔ ثم آمین۔اردو محفل کی چہکتی گُلِ یاسمیں کو بیک وقت اپنے بھتیجے اور کزن کی وفات کے صدمات ملے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک جانے والوں کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اور دکھ کی ان گھڑیوں میں والدین اور سب لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ جانے والوں کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!