تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اردو محفل کی چہکتی گُلِ یاسمیں کو بیک وقت اپنے بھتیجے اور کزن کی وفات کے صدمات ملے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک جانے والوں کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اور دکھ کی ان گھڑیوں میں والدین اور سب لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ جانے والوں کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
آمین۔ اللہ پاک ہماری بہن کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔ ثم آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت افسوس ہوا جب معلوم ہوا کہ گُل کے یہاں نہ آنے کی وجہ عزیزوں کی رحلت ہے۔ اللہ تمام مرحومین کے ساتھ خیر کا معاملہ فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے
 
Top