مور کو کوئی ہور۔ (ویسے مچھر کے منہ میں 48 دانت ہوتے ہیں۔) س) مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2007 #501 مور کو کوئی ہور۔ (ویسے مچھر کے منہ میں 48 دانت ہوتے ہیں۔) س) مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 3، 2007 #502 ایک بھی نہیں ورنہ وہ دوسروں کا خون چوسنے کی بجائے آپنے نظام خون پر گزارہ کرلیتا، کوئی نوکری ہی کرلیتا یہ آجکل مچھر اور دیگر خون چوسنے والوں کا تزکرہ کیوں عام ہے؟
ایک بھی نہیں ورنہ وہ دوسروں کا خون چوسنے کی بجائے آپنے نظام خون پر گزارہ کرلیتا، کوئی نوکری ہی کرلیتا یہ آجکل مچھر اور دیگر خون چوسنے والوں کا تزکرہ کیوں عام ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2007 #503 پہلے ہاتھی پر تحقیق ہو رہی تھی، آجکل مچھر پر ہو رہی ہے۔ س) مچھر کے علاوہ اور کون کون خون چوستا ہے؟ کم از کم تین نام لکھیں۔
پہلے ہاتھی پر تحقیق ہو رہی تھی، آجکل مچھر پر ہو رہی ہے۔ س) مچھر کے علاوہ اور کون کون خون چوستا ہے؟ کم از کم تین نام لکھیں۔
افتخار راجہ محفلین اپریل 3، 2007 #506 ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔ ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟
ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔ ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 3، 2007 #507 افتخار راجہ نے کہا: ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔ ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بندے پر ڈیپینڈ کرتا ہے س: لڑکیاں زیادہ ڈرپوک ہوتیں ہیں یا عورتیں؟
افتخار راجہ نے کہا: ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔ ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بندے پر ڈیپینڈ کرتا ہے س: لڑکیاں زیادہ ڈرپوک ہوتیں ہیں یا عورتیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2007 #508 موقع محل کے مطابق ڈرتی ہیں یا نہیں ڈرتیں۔ س) فون کی گھنٹی کیوں بجتی ہے؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 3، 2007 #509 سوتے سے جگانے کے لیے تو نہیں بجتی ہوگی س: خوش مزاج ہونا بہتر ہے یا پھر بد مزاج؟
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2007 #510 مزاج ہی کہاں ملتے ہیں جو خوش اور بد ہوں۔ س) یہاں بارش کیوں نہیں ہوتی؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 4، 2007 #511 وہاں ویسے ہی اللہ کی بے شمار رحمتیں ہیں؟ س: اگر کہیںبارش ہی نہ ہوتی؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 4، 2007 #512 تو نہ گھاس اگتی، نہ سانڈ لڑتے اور نہ محاورہ بنتا سانڈوں کی لڑائیوں کے درمیان گھاس کے علاوہ اور کس چیز کا نقصان ممکن ہے؟
تو نہ گھاس اگتی، نہ سانڈ لڑتے اور نہ محاورہ بنتا سانڈوں کی لڑائیوں کے درمیان گھاس کے علاوہ اور کس چیز کا نقصان ممکن ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2007 #513 جو بھی دخل اندازی کرئے گا۔ س) مجسمہ آزادی میں عورت کی شبیہہ کیوں ہے؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 4، 2007 #514 کیوں کے امریکہ میں عورتیں ہی زیادہ آزاد ہیں س: اگر امریکہ میں سعودی عرب کا قانون نافذ ہوجائے تو؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 4، 2007 #516 پاکستان میں تو ان دنوں کچھ نہیں ہورہا، بقول سرکار کیا پاکستان میں واقعی کوئی کچھ بھی نہیں کر رہا؟
اعجاز محفلین اپریل 4، 2007 #517 نہیں ۔ کوئ آجکل یورپ گیا ہوا ہے اس لیے پاکستان میں کچھ نہیں کر رہا۔ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا؟
نہیں ۔ کوئ آجکل یورپ گیا ہوا ہے اس لیے پاکستان میں کچھ نہیں کر رہا۔ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 4، 2007 #518 گنجی نہائے کی کیا کا تو پتا نہیں مگر نچوڑے گی کپڑے کہ گنجی ہے۔ پتنگ بازی میں بازی پر زیادہ زور کیوں دیا جاتا ہے؟
گنجی نہائے کی کیا کا تو پتا نہیں مگر نچوڑے گی کپڑے کہ گنجی ہے۔ پتنگ بازی میں بازی پر زیادہ زور کیوں دیا جاتا ہے؟
ظفری لائبریرین اپریل 4، 2007 #519 راجہ جی ۔۔ ہم نے تو کبھی نہیں دیا ۔۔۔ لگتا ہے کہ آپ ہی کچھ زیادہ زور دے رہے ہیں ۔ پتنگ بازی سے کیا سندیسے کسی کی چھت پر گرائے جاسکتے ہیں ۔ ؟
راجہ جی ۔۔ ہم نے تو کبھی نہیں دیا ۔۔۔ لگتا ہے کہ آپ ہی کچھ زیادہ زور دے رہے ہیں ۔ پتنگ بازی سے کیا سندیسے کسی کی چھت پر گرائے جاسکتے ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2007 #520 پتنگ کا بھروسہ نہ کریں کہ ڈولتی ہوئی کہیں اور جا گری تو۔ س) بُش مشرف کا دوست ہے یا مشرف بُش کا؟