گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو املی کھانے سے ٹھیک بھی تو ہو جاتی ہے۔

س) آج رات کو آپ نے کتنے ستارے گنے؟
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو ستارے گننے کا وقت ہی نہیں ملتا۔

ایسا کیوں ہوتا ہے، کہ جن کے ہم پاس جانا چاہتے ہیں وہ ہم سے دور اور جن سے ہم دور جانا چاہتے ہیں وہ ہمارے پاس آتے ہیں؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
یہ طلب اور رسد (ڈیمانڈ اینڈ سپلائی) کا تقاضا ہے۔

س) کیا آپ آج رات تارے گنیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اس دھاگے پر کوئ بھوت پریت آ گیا ہے جو ڈر کے مارے کوئی بھی ادھر نہیں آ رہا۔
 

ماوراء

محفلین
آپ جو یہاں بستے ہیں تو بھوت پریت کی کیا ضرورت۔ :p

کیوں ضروری ہے یہ تو معلوم نہیں۔۔۔لیکن ضروری ہے بس!!!!


خوشی اور غمی میں کتنا فاصلہ ہوتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
دیکھا جائے توبہت فاصلہ ہوتا ہے ۔۔ محسوس کیا جائے تو کوئی فاصلہ نہیں ہوتا۔۔۔

شادی میں لڑکی کے تو ہاتھ پیلے ہوتے ہیں ۔۔۔ لڑکے کا کیا ہوتا ہے ۔۔؟ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
دیکھا جائے توبہت فاصلہ ہوتا ہے ۔۔ محسوس کیا جائے تو کوئی فاصلہ نہیں ہوتا۔۔۔

شادی میں لڑکی کے تو ہاتھ پیلے ہوتے ہیں ۔۔۔ لڑکے کا کیا ہوتا ہے ۔۔؟ :roll:

جو رنگ پسند آ جائے۔

س) مچھر کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں؟
 
کھٹمل کے منہ میں بتیس دانت ہوتے ہیں یقین نہیں آتا تو گن کر تسلی کریں اور ہمیں بھی بتلائیں۔
چور کو مور اور مور کو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top