گندم کے جواب میں چنے

شمشاد

لائبریرین
چنوں سے تو حاصل نہیں ہوتے، جو سے ہوتے ہیں جو گندم کا بھائی ہے۔

س) سر درد کیوں ہوتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
ٹینشن ہو،تھکاوٹ کی وجہ سے، نیند پوری نہ ہوئی ہو وغیرہ وغیرہ

ہمارے ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
وہ راہ جس پر رکشہ چلے تو کھانا پینا سب ہضم ہو جائے۔

کھانا ہضم کرنے کا سب سے آسان طریقہ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
مردوں کو ہوتا ہے عورتوں کو ہوتی ہے۔

س) کاروبار کے لیے دکان کا ہونا ضروری ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top