دونوں کا چھلکا اتار کر کھانا پڑتا ہے۔ س) کیلے میں گھٹلی کیوں نہیں ہوتی؟ یہ بات کچھ ہضم نہیںہوئی :?
ف فہیم لائبریرین اپریل 6، 2007 #541 شمشاد نے کہا: دونوں کا چھلکا اتار کر کھانا پڑتا ہے۔ س) کیلے میں گھٹلی کیوں نہیں ہوتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات کچھ ہضم نہیںہوئی
شمشاد نے کہا: دونوں کا چھلکا اتار کر کھانا پڑتا ہے۔ س) کیلے میں گھٹلی کیوں نہیں ہوتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات کچھ ہضم نہیںہوئی
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #547 اور اتنا کچھ پڑھ کے کیا کر لیا جو اس کو پڑھنا ضروری ہے۔ س) آواز نظر کیوں نہیں آتی؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 6، 2007 #548 اس میں نظر آنے کو کیا ہے جو نظر آئے س: کیا کبھی کراچی میں بجلی کا مسئلہ حل ہوگا؟
علمدار محفلین اپریل 6، 2007 #549 کراچی میں بجلی کا کون سا مسئلہ ہے؟ س) محاورہ “نیکی اور پوچھ پوچھ،، میں ‘‘پوچھ،، دو بار کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #550 ایک دفعہ پوچھنے پر بتاتے جو نہیں۔ س) پانی اگر مختلف رنگوں میں ہوتا تو؟
علمدار محفلین اپریل 6، 2007 #551 کراچی والے گندے پانی کو مزے سے پی لیتے- رنگ کی وجہ سے پتا ہی نھ چلتا-
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #553 جب رخ منبع کی طرف موڑ لے۔ س) عینک کے شیشوں سے صاف نظر کیوں نہیں آتا؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 6، 2007 #554 شیشے صاف نہ کرنے کی وجہ سے شیشے صاف کرنے والے اخبار ہی کیوں استعمال کرتے ہیں؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 6، 2007 #556 نہیں انٹرنیٹ کہتے تو کچھ سمجھ میںآتا س: کیا یہ صحیح ہے کے نیٹ نے میڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 6، 2007 #559 کیونکہ وہاں اردو لکھنی دشوار ہے یہ نزدیک کے لوگ بھی بات کو ایم ایس ان کا سہارا کیوں لیتے ہیں؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 6، 2007 #560 رچ بس جو گیا ہے ایک طرح سے زندگی میں س: کپمیوٹر کا زیادہ استعمال کرنا ٹھیک ہے کے نہیں؟