گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
اس کی دم جو آپ نے بجلی کو لگائی ہوتی ہے۔

س) اونٹ کے منہ میں زیرہ ہی کیوں دیتے ہیں؟
 

خرم

محفلین
امریکہ میں

س) اگر شمشاد بھائی اور بش الیکشن میں مد مقابل ہوں تو کون جیتے؟
 

عمر سیف

محفلین
جس کی زیادہ واقفیت ہوگی وہی جیتے گا۔ اب دونوں دیکھ لیں۔


گول میز کانفرنس ہی کیوں ہوتی ہے چکور میز کیوں نہیں؟
 

خرم

محفلین
جیومیڑی سے ناواقفیت کی بنا پر چوکور میز کانفرنس کو بھی گول میز کانفرنس ہی کہہ دیتے ہیں۔

س) قاضی صاحب ہمیشہ ملین مارچ کا ہی اعلان کیوں‌ کرتے ہیں ملین سے کم بندوں کی تڑی کیوں نہیں لگاتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر بش کے مشرف نے بےایمانی نہ کروائی تو میں جیت جاؤں گا۔

س) اگر ہوائی جہاز کے پنکھے الٹے لگا دیئے جائیں تو؟
 

سارہ خان

محفلین
جس جگہ یا چیز پر وہ ہوتا ہے اس کا رنگ۔۔۔

آج کا انسان اتنی ترقی کر لینے کے باوجود خوش اور مطمئن کیوں نہیں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top