گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

عندلیب نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 15, 2010

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں کہ وہ جل کر بھر بھرا ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے لگتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 22
    • زبردست زبردست × 2
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے بال گرتے ہیں میں اس کو استعمال کروں؟
     
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ٹھیک ہے استعمال کر کے مجھے بھی بتایئے گا کہ کیا ہو ا۔۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عندلیب کا بہت شکریہ یہ نسخہ شریک محفل کرنے کا۔
    بی بی آپ کو کیا ہوا؟ آپ کے بال بھی گرتے ہیں کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    بہت شکریہ عند لیب۔
    اب بھلا بڑھاپے میں کیا نئے بال اگانے۔:(
     
  6. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    استعمال کر لیں لیکن اپنی ذمہ داری پر۔:)
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    پھر بھی اکثر عرب آدھے گنجے ہوتے ہین؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    بہت شکریہ عندلیب ھے مفید شئیرنگ ھے،

    مگر کتنے تیل میں کتنا زیرہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    نص نص
    ولا
    مئاۃ مئاۃ
    ؟؟؟؟
    میرے خیال سے آدھا آدھا دونوں لینا ہوگا
    عندلیب باجی ہی بہتر بتا سکتی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    آپ کے خیال کا کیا کہنا مگر بہتر ھے عندلیب جی کا ہی انتظار کر لیا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. یونس عارف

    یونس عارف محفلین

    مراسلے:
    472
    جھنڈا:
    Iran
    موڈ:
    Breezy
    وہ آج کل کے عرب ہیں اور یہ نسخہ قدیم کا ہے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    وہ کس لئے بھلا آپکے بال گرتے ہیں کیا :confused:

    میرے بہت بہت گرتے ہیں





    جب میں ہئیرکٹ کروارہی ہوتی ہوں تب ۔ ۔۔ وہ بھی فرش پے ۔ ۔۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    میرے نہیں کسی اور کےےےےےےےےےےےےےے گرتے ھیں
     
  14. حا جی لق لق

    حا جی لق لق محفلین

    مراسلے:
    20
    کچا دودھ ،بھنا زیرہ، انڈے کی ذردی،آم کی گٹھلی سے لے کر پانچ منٹ تک سر کے بل کھڑے ہونا۔ کچھ بھی تو نہیں ملا۔ اب سوچتا ہوں اگر یہ نسخہ جات نہ آزمائے ہوتے تہ کم کم مانگ نکالنے جوگے تو بچ جاتے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب ایک میرا نسخہ بھی آزمائیں اور وہ یہ کہ مٹی کے تیل سے بالوں کو اچھی طرح دھو کر پانچ منٹ تک پیٹرول سے مالش کر کے ان کو فوراً چولہے پر سکھا لیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. حا جی لق لق

    حا جی لق لق محفلین

    مراسلے:
    20
    نہ رہے بانس نہ بجے بانسری؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیڈ اینڈ شولڈر کا ہیئر فال استعمال کرنے سے کچھ افاقہ ہوسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    زبردست نسخہ ہے پسند آیا
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پھر تو آپ بھی آزمائیں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    میری بچاری کے بال ہی کتنے ہیں جو میں آزماؤں [​IMG]
    یہ نسخہ آپ پے ٹرائی کیا جائے [​IMG]
    پہلے آپ آزمائیے ۔۔ بعد میں اگر رزلٹ اچھا آیا تو میں بھی سٰوچوں گی ۔
     

اس صفحے کی تشہیر