گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

عندلیب نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 15, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    شمشاد بھائی اتنی اچھی سی تو ہماری زینب بٹیا ہیں آپ کو برا نہیں لگے گا ان کو باندھتے ہوئے۔ انھیں آزاد ہی رہنے دیں، وہ اپنی سہولت سے آتی رہا کریں گی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. najmi

    najmi محفلین

    مراسلے:
    40
    موڈ:
    Angelic
    زیرہ اور زیتون کا تیل؟؟؟ :confused:۔۔۔۔۔۔۔۔ سالن کا استعمال آپشنز میں ہے؟ قریباً تمام مقویات کی موجودگی اور پھر الگ سے بنانے کی ضرورت بھی نہیں۔
     
  3. حافظ سمیع اللہ آفاقی

    حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین

    مراسلے:
    308
    موڈ:
    Stressed
    ان استعاروں کی تفصیل بھی درکار ہے تاکہ طریقہ استعمال سب پر اچھی طرح واضح ہوجائے۔
     
  4. عمران قادری

    عمران قادری محفلین

    مراسلے:
    1
    عندلیب جی کیا بتائین گی میرا خیال یے کسی عربی بُوڑئے سے ہی پُھچنا پڈے گا؟
     
  5. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    کسی ساتھی نے اگر آزمالیا ہو تو ضرور بتائے۔۔۔۔
     
  6. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اب بتا بھی دیں کتنی کتنی مقدار چاہئیے دونوں کی؟
     
  7. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ ایلوویرا میں ایک ایسا خامرہ (Enzyme) موجود ہوتا ہے جو بالوں کی بڑھوتری کو فروغ دیتا ہے۔ اس لیے ایلوویرا جیل سےبالوں کی جڑوں میں مساج کرنا گرتے بالوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. (Ahtisham Ahmad (Shami

    (Ahtisham Ahmad (Shami محفلین

    مراسلے:
    2
    اطریفل اسطوخودوس استعمال کریں۔
     
  9. (Ahtisham Ahmad (Shami

    (Ahtisham Ahmad (Shami محفلین

    مراسلے:
    2
    یہ بہت اچھا نسخہ بتایا آپ نے بھائئ
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,168
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بہترین حل یہ ہے کہ سر شیو کر لیں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  11. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھائی جان اطریفل اسطوخودوس خصوصیت سے دائمی نزلے کیلئے مفید ہے۔ بالوں کیلئے اس صورت میں مفید ہے اگر مسلسل نزلہ زکام رہنے کی وجہ سے بال سفید ہو گئے ہوں تو انہیں دوبارہ سیاہ کرنے میں مددگار ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    یہاں ڈاکٹروں کا تو کہنا ہے یہ حل نہیں ؟
     
  13. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,168
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک دفعہ نہیں بلکہ باقاعدگی سے شیو کرتے رہیں باقی عمر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. عادل اسحاق

    عادل اسحاق محفلین

    مراسلے:
    171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اس سے اچھا نہیں کہ اسطوخودوس کا قہوہ پی لیا جائے معدہ بھی درست اور نزلہ کھانسی وغیرہ سے بھی بچت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    قہوہ بے شک اطریفل سے زیادہ فائدہ مند ہے، لیکن اسقدر کڑوا ہوتا ہے کہ پینا محال ہوجاتا ہے۔ جبکہ اطریفل تین پھلوں کے مرکب کے ساتھ ہوتا ہے اسلئے ذائقے میں قدرے بہتر ہوتا ہے۔
    اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ اطریفل بہتر ہے یا قہوہ، بات یہ ہو رہی تھی کہ یہ بالوں کے گرنے میں مفید ہے کہ نہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. عادل اسحاق

    عادل اسحاق محفلین

    مراسلے:
    171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بجا فرمایا لیکن بھائی اسطوخودوس کے قہوہ میں اگر تھوڑا شہد ملا کر پیا جائے تو ذائقہ بہتر اور خواص کمال ہو جاتے ہیں آزمائش شرط ہے
    یہ
    دائمی نزلہ کیوجہ سے ہونے والے سفید بالوں کے لیے مفید ہے آپ نے درست فرمایا
     
    • متفق متفق × 1
  18. IRFAN PALANPURI

    IRFAN PALANPURI محفلین

    مراسلے:
    3
    اگر دائمی نزلہ زکام ہو
    اور اسی وجہ سے بال سفید ہوگئے ہوں
    تو کونسی دوا کس کمپنی کی مفید رہے گی؟؟
    رہنمائی فرمائیں
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    IRFAN PALANPURI صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اپنا تعارف تو دیں۔
     
  20. محمد طارق خٹک

    محمد طارق خٹک محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میری عمر تقریبآ 60 سال ھے لیکن میں خود کو بوڑھا نہیں کہتا آدمی جب تک دل سے ویلنگ پاور سے کمزور نہ ھو جائے بوڑھا نہیں ھوتا ھے معلوم نہیں عندلیب کی کیا عمر ھوگی لیکن سر کے بال حسن کیساتھ ساتھ بہت بینیفٹ کے ھیں۔ میں دوسری کرنے والا ھوں اسلئے بھی بال چاھیئں
     

اس صفحے کی تشہیر