گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

عندلیب نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 15, 2010

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوتار میں بال بھی نظر آتے ہیں :grin:
     
  2. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    کس کے آپکے ؟ ہاں ہیٹ میں سے باہر نکلتے نظر آتو رہے ہیں :battingeyelashes:
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]

    میری بیٹی پیچھے کھڑی پوچھ رہی امی کیا پڑھ رہی ہیں کیوں کہ یہ اردو نہیں پڑھ سکتیں ۔۔ میں نے کہا بالوں کا نسخہ جنکے بال گرتے ہو اسکا نسخہ ۔۔۔ کیا تم لوگوں کے بھی گرتے ہیں ۔۔
    مجھے تین آوازیں آئیں ۔۔ میرے ۔۔ میرے ۔۔ میرے بھی ۔ ۔
    [​IMG]
    کہنے لگیں آپ نسخہ بتائیے کیا ہے ۔؟ تو میں نے بتادیا ۔۔ جسکو سن کے تینوں چپُ ہوکر بیٹھ گئیں ہیں ۔
     
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شمشاد صاحب والا نسخہ تو نہیں بتا دیا :nailbiting:
     
  5. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میں آپ کے بالوں کی بات کر رہا ہوں
    میرے تو ہیٹ کے باہر والے ہی سلامت ہیں باقی سب تو :(
     
  6. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    اسی کو تو میں نے پسند کیا تھا ۔۔ یہی بتایا ہے ۔ :battingeyelashes:
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]
    مطلب آپ کی ہئیراسٹائل کی صرف جھالر ہی باقی رہ گئی ہے ۔ اوپر سے صاف باہر باہر سے سائیڈ کی جھالر
    [​IMG]
    نیور مائینڈ ۔۔ یہ بھی صیح ہے ۔۔۔
    میرے تو پہلے ہی چار بال ہیں ۔۔ ان پے نسخہ آزمایا تو گنجی ہوجاؤں گی ۔ گنجی برُی لگوں گی اسلئے ۔۔
    :battingeyelashes:
     
  8. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    شمشاد جی بیگم نے جو آپ پہ آزمایا ھے وہی سب کو بتا دیا:)
     
  9. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    افادہ عام کے لئے یہاں لکھ دیا ہے
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بیگم نے مجھ پر نہیں آزمایا، میں نے خود ہی آزمایا تھا۔ اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    واہ واہ کیا زابر داست نسخے ہیں دل ہیپی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے عرب گنجے نہیں ہوتے بہت سیاہ اور گھنے بال ہوتے ہیں اکثریت کے کیوں کہ وہ رومال سے ڈھانپ کے رکھتے ہیں اکثر جس سے دھوپ سے بچت رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے بہت شاندار آزمایا ہوا۔کل بتاتی ہوں
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج بتانے میں کیا حرج ہے؟
     
  13. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    شمشاد جی آُپ نے ان کا پیغام غور سے نہیں پڑھا غالبا انھوں نے لکھا ھے،،، میرا آزامایا ہوا ،،،،،،،،،،،، اس کا مطلب ھے وہ آج آزمائیں گی کل لکھیں گی اپنی بات کو سچ ثابت کرنے واسطے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کل تو ہو گئی اب نسخہ کا انتظار ہے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی کئی ایسی “کل“ گزریں گی، نسخہ پھر بھی نہیں آئے گا۔
     
  16. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    میں تو بھول گئی تھی کہ نسخہ بھی دینا ہے
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی بات نہیں تمہاری “کل“ کو تو ابھی صرف تین ہی مہینے گزرے ہیں۔ تم آرام سے نسخہ دے دینا۔
     
  18. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ٹھیک پے پا جی ارام سے دے دوں گی
     
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زینب بٹیا آج کل آپ گم کہاں ہوتی ہیں؟ :)
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سعود بھائی جس دن یہ میرے ہتھے چڑھ گئی میں نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ادھر محفل میں ہی باندھ دینا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر