شہزاد وحید

محفلین
سونی لیل اے پائی چوپ کر کے۔ بس کر دے سرچ۔ رپیہ دس ہزار لانا کوئی دس لکھ نہیں۔ اینا نئی سوچی دا ہندا۔ پہلا میں وی اینج ای کردا ہندا سی، لیکن ہن آ کے میں وڈا ہوا وا تے کئی چیزاں میری زندگی چے بدلیاں نے۔
 
عسکری

معطل

میں نئیں مندا :biggrin:
 
سونی لیل اے پائی چوپ کر کے۔ بس کر دے سرچ۔ رپیہ دس ہزار لانا کوئی دس لکھ نہیں۔ اینا نئی سوچی دا ہندا۔ پہلا میں وی اینج ای کردا ہندا سی، لیکن ہن آ کے میں وڈا ہوا وا تے کئی چیزاں میری زندگی چے بدلیاں نے۔
یار غریب بندے واسطے دس ہزار وی دس لکھ ہندا وا
 
عسکری

معطل
یا اللہ ، اس منڈے کا کیمرا پسند کرنے پر یہ حال ہے تو کُڑی پسند کرنے پر کیا ہو گا :)
آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں ؟ یہ بھائی اگر افواج میں گیا تو ترقی نہیں کر سکے گا سائکالوجیکل ٹیسٹ میں قوت فیصلہ کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے بغیر بتائے ۔:biggrin:
 
درست کہا یار تو۔ویسے قوت فیصلہ بھی کئی چیزوں پر منحصر ہے۔کیمرہ لینے کا اس لیے فیصلہ نہیں کرسکتا کیوں جب بندے کے پاس پیسے کم ہوں تو سوچ سمجھ کے خرچ کرتا ہے اور اگر ٹھیک ٹھاک ہوں تو فیصلہ کرنے میں جلدی ہوتی ہے
بہرحال میں فوج میں جانیوالا ہی نہیں
 
ویسے یہ عام زندگی میں بھی اچھی بات نہیں بھائی فیصلہ کیا کر اپنی مرضی سے اتنا مت ادھر ادھر دیکھا کر یار ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ پھر dslr پر چلے گئے۔انکل جی میں کمپیکٹ کیمراز کی بات کررہا ہوں
جب ڈی ایس ایل آر کا وقت آئیگا پھر آپ سے پوچھ لوں گا
کمپیکٹ میں سام سنگ یا کینن لے لیں۔ سونی بھی اچھا ہے۔ ایسا کریں کہ اگر ممکن ہو تو مارکیٹ کا چکر لگائیں اور سارے فون ایک بار اٹھا کر اپنے ہاتھ میں دیکھ لیں کہ کون سا اچھا دکھائی دے رہا ہے اور ہاتھ میں مناسب فٹ ہو رہا ہے۔ کمپیکٹ کیمرے زیادہ تر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں چاہے جس کمپنی کے بھی ہوں۔ اگر فیوجی فلم مل جائے تو کیا کہنے :)
 
Top