محمد امین

لائبریرین
کمپیکٹ میں سام سنگ یا کینن لے لیں۔ سونی بھی اچھا ہے۔ ایسا کریں کہ اگر ممکن ہو تو مارکیٹ کا چکر لگائیں اور سارے فون ایک بار اٹھا کر اپنے ہاتھ میں دیکھ لیں کہ کون سا اچھا دکھائی دے رہا ہے اور ہاتھ میں مناسب فٹ ہو رہا ہے۔ کمپیکٹ کیمرے زیادہ تر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں چاہے جس کمپنی کے بھی ہوں۔ اگر فیوجی فلم مل جائے تو کیا کہنے :)

:p
 
محمد امین

لائبریرین
یہ بات درست ہے کہ 10000 روپے کی رینج میں تقریبا سارے ہی کیمراز ایک جیسے ہوتے ہیں۔ فرق تب آتا ہے جب آپ ڈی ایس ایل آر کی طرف جاتے ہیں۔ اور ایک بات یاد رکھو بھائی کہ میگا پکسل سے کچھ نہیں ہوتا۔ اصل بات کوالٹی، کلیرٹی، کلرز اور فیچرز کی ہے۔ سونی، نکن، کینن، سیم سونگ وغیرہ کے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمراز ایک جیسے ہوتے ہیں تقریبا۔ ہاں بس جتنا گڑ ڈالو اتنا میٹھا ہوگا۔۔۔
 
عسکری

معطل
کیمرہ کیمرہ ہوتا ہے چاہے 10 ہزار سے کم والا ہو یا ا کروڑ کا -وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی

یہ ایسا کمینا ہے کہ 1993 کا بنا ہوا وی وی آئی پی جہاز اسے پرانا لگا تو اس نے 2 ارب روپے کا نیا لے لیا ہے ۔اس وقت بھول گیا جہاز جہاز ہوتا ہے نیا ہو یا پرانا :mrgreen:
 
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

میں تو منتظر ہوں کہ یہ وزیر اعلٰی اپنی ولدیت کب تبدیل کرتا ہے کہ یہ نام پرانا ہوا، اب نیا چاہیئے
 
عسکری

معطل
بس بھائی اب نہیں ذکر کرتا اسکا
مطلب اس کیس کو ہی بند کر دیا ہم تو انتظار میں تھے کہ کب آپ تصاویر لگاتے ہیں ایسی:rollingonthefloor:

attachment.php

attachment.php

attachment.php
attachment.php

attachment.php

attachment.php

attachment.php

attachment.php

attachment.php
 
کھوکھر

محفلین
کیمرے سے شوٹ کیا تو فیس بک پر یا اوتار میں جاتے ہیں اور پستول سے شوٹ کیا تو ہسپتال یا زیر زمین ہی جاتے ہیں
 
Top