ناز پری
محفلین
اس میں مخبری کی کیا بات ہے محب بھائی میں نے بتا تو دیا ہے پہلےیہ یقینا مخبری ہوئی ہے
آپ کے دعوے پانی میں گے۔ آپ غالب انکلی کی لاڈلی ہیں نا آپ کے بارے میں بھی جانتی ہوں دیوانِ غالب پر آپ اور اعجاز انکل نے بہت کام کیا ہےمیں دعوے سے کہتی ہوں یہ مجھے نہیں جانتیں۔
خیر مجھے جانے یا نہ جانے، میں ان کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ تمہیں نہ جانتی ہو۔
آپ تو جانتے ہیں نا سب کچھ




ناز کو لکھنا نہیں آتا فلحال ۔۔ بلکے انہوں نے نیٹ کیا کمپیوٹر ہی اب یوز کرنا سیکھا ہے تو ظاہر ہے اب یہ خرم ہی ایسے اسکے بولے ہوئے لکھ رہا ہے ۔