تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

فا ر و ق

محفلین
:noxxx: نام = فاروق
:notlistening: کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن
:hypnotized: رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ
:party: مکام پدیش منامہ
:chatterbox: زبان = انگریزی + کمزور اودو
:lovestruck: شادی = ابھی نہی کی
 

ماوراء

محفلین
آپ نے تعارف کے دو تھریڈ کھول دئیے تھے۔۔یہ جو اوپر آپ کی دو پوسٹس ہیں، یہ الگ الگ تھریڈز میں تھیں۔ لیکن اب ان کو میں نے اکھٹا کر دیا ہے۔ اب سمجھ آگئی؟
 

مغزل

محفلین
فاروق صاحب محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ سدا خوش رہیں جناب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فاروق جی
سدا خوش رہیں آمین
faroq.gif

انشااللہ محفل اردو میں آپ کی شمولیت
علم کے پیاسوں کے لیے سودمند ہو گی
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق صاحب اپنے بارے میں بتائیں :

پاکستان میں کہاں سے ہیں؟
بحرین میں کب سے ہیں؟
پچھلی دفعہ پاکستان کب گئے تھے؟
شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟

اور بھی ۔۔۔۔۔
 
Top