:noxxx: نام = فاروق :notlistening: کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن :hypnotized: رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 16، 2009 #2 فاروق بھائی مزید بتائیے اپنے بارے میں ویسے محفل میں خوش آمدید
فا ر و ق محفلین اپریل 16، 2009 #3 نام = فاروق کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ مکام پدیش منامہ زبان = انگریزی + کمزور اودو شادی = ابھی نہی کی
نام = فاروق کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ مکام پدیش منامہ زبان = انگریزی + کمزور اودو شادی = ابھی نہی کی
ماوراء محفلین اپریل 16، 2009 #8 آپ نے تعارف کے دو تھریڈ کھول دئیے تھے۔۔یہ جو اوپر آپ کی دو پوسٹس ہیں، یہ الگ الگ تھریڈز میں تھیں۔ لیکن اب ان کو میں نے اکھٹا کر دیا ہے۔ اب سمجھ آگئی؟
آپ نے تعارف کے دو تھریڈ کھول دئیے تھے۔۔یہ جو اوپر آپ کی دو پوسٹس ہیں، یہ الگ الگ تھریڈز میں تھیں۔ لیکن اب ان کو میں نے اکھٹا کر دیا ہے۔ اب سمجھ آگئی؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 16، 2009 #11 فا ر و ق نے کہا: نام = فاروق کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام خرم شہزاد کام کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش ابو ظہبی
فا ر و ق نے کہا: نام = فاروق کام = کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش = مملکت بحرین شہر منامہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام خرم شہزاد کام کمپیوٹر ٹیکنیشن رہایش ابو ظہبی
مغزل محفلین اپریل 16، 2009 #12 فاروق صاحب محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ سدا خوش رہیں جناب
فاروق صاحب محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ سدا خوش رہیں جناب
نایاب لائبریرین اپریل 16، 2009 #15 السلام علیکم محترم فاروق جی سدا خوش رہیں آمین انشااللہ محفل اردو میں آپ کی شمولیت علم کے پیاسوں کے لیے سودمند ہو گی نایاب
السلام علیکم محترم فاروق جی سدا خوش رہیں آمین انشااللہ محفل اردو میں آپ کی شمولیت علم کے پیاسوں کے لیے سودمند ہو گی نایاب
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2009 #19 فاروق صاحب اپنے بارے میں بتائیں : پاکستان میں کہاں سے ہیں؟ بحرین میں کب سے ہیں؟ پچھلی دفعہ پاکستان کب گئے تھے؟ شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟ اور بھی ۔۔۔۔۔
فاروق صاحب اپنے بارے میں بتائیں : پاکستان میں کہاں سے ہیں؟ بحرین میں کب سے ہیں؟ پچھلی دفعہ پاکستان کب گئے تھے؟ شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟ اور بھی ۔۔۔۔۔