تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

شمشاد

لائبریرین
آپ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟

تعلیم کہاں سے حاصل کی، میرا مطلب ہے کس اسکول سے؟
 

فا ر و ق

محفلین
آپ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟

تعلیم کہاں سے حاصل کی، میرا مطلب ہے کس اسکول سے؟

میں اس سوال کا جواب خد جان بوج کر نہیں دیےنا چہتا مگر میں آپ کو ذیپ میں بتا دوں گا
اور تعلیم اللہ کے فضل سے ابھی تک حاصل کر رہا ہوں
بار بار ایک ہی سوال پوچھ کر شرمیندا مت کریں شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اگر نہیں بتانا چاہتے تو نہ سہی۔ کوئی زور زبردستی تھوڑا ہی ہے۔

اور کچھ اپنے متعلق کہ دلچسپیاں کیا کیا ہیں، فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
 

فا ر و ق

محفلین
اور کچھ اپنے متعلق کہ دلچسپیاں کیا کیا ہیں، فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
پھر معافی چہتا ہوں کہ یہ جو وقت ہے یہ فارغ ملتا ہی نہیں باقی رہا دلچسپیوں کا سوال تو کمپیوٹر اور حصول علم کے پیچھے بھاگ رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تمام دوستوں کا تعارف " تعارف " کے زمرے میں موجود ہے۔ بلکہ کئی ایک کا تو کچھ زیادہ ہی موجود ہے۔ وہاں دیکھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمر کے معاملے میں وہ برسہا برس ایک ہی زبان پر قائم رہتی ہیں۔
 
Top