آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

شاہد شاہنواز

لائبریرین
وعلیکم السلام فرحت چندا
شکریہ تم کو نہیں ، مجھے ادا کرنا چاہئے کہ تم نے نہ صرف یاد رکھا بلکہ خصوصی طور سے مجھے کال کرکے واپس آنے کا کہا ، مجھے ایسی بے لوث محبتیں یہاں واپس لے آئی ہیں جب کہ میں نے اپنا بوریا بستر ہمیشہ کے لئے ہی گول کرنے کا سوچ لیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جلدی جلدی آنے کا وعدہ تو نہیں کرسکتی لیکن کبھی کبھی آنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ
محفل میرے لئے ایک درسگاہ کی حیثیت رکھتی ہے ، یہاں آکر سب ہی سے کچھ نہ کچھ سیکھا لیکن جن تین لوگوں کے نام میں نے لکھے ہیں ان سے تو بہت کچھ سیکھا ہے اس لئے سچ بیان کرنے میں مجھے کوئی عار نہیں اور میں فخر سے کہہ سکتی ہوں کہ یہ تینوں اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں ماشاءاللہ
سدا خوش رہو چندا فرحت کیانی
ایک دوسرے کی تعریفیں۔۔۔ اللہ سچی تعریف کرنے کی توفیق سب کو دے ۔۔۔۔ (آمین)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور سرپرست اعلی اپنی سیٹ چھوڑ کر مجھے بنایا جا رہا تھا۔۔۔ اب تو سند بھی آگئی۔۔۔ میڈم صاحبہ :rollingonthefloor:

یہ میڈم صاحبہ تو وہ والا ہے جو میری اماں بھی کبھی کبھی استعمال کرتی ہیں میری عقلمندی کی 'تعریف' کرنے کے لئے۔ اس کا مفہوم صرف وہی سمجھتی ہیں یا میں خود :openmouthed:۔
آپ کو آپ کے میدانِ مہارت کا سرپرستِ اعلیٰ بنانے کی بات کی تھی (y) ۔
اس سند کو وہ والی سند نہ سمجھا جائے جو اکثر اراکینِ اسمبلی نے پیش کرکے ہمارے ووٹوں کی توہین کی ہے :cowboy:
یہ بالکل اصلی سند ہے :happy:
:blush3: ۔ سب آپ کی محبت ہے مہ جبین آنٹی۔ :)
ورنہ لوگ تو اس میں بھی کانسپیریسی تھیوری نکال لیتے ہیں۔ اب خود ہی دیکھیں نا آپ۔

اسی لیے تو میڈم صاحبہ کو آواز لگائی ہے کہ آکر اصل والی سند دیکھ لو۔۔۔ ۔ :p

:idontknow:

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ میڈم صاحبہ تو وہ والا ہے جو میری اماں بھی کبھی کبھی استعمال کرتی ہیں میری عقلمندی کی 'تعریف' کرنے کے لئے۔ اس کا مفہوم صرف وہی سمجھتی ہیں یا میں خود :openmouthed:۔
آپ کو آپ کے میدانِ مہارت کا سرپرستِ اعلیٰ بنانے کی بات کی تھی (y) ۔

:blush3: ۔ سب آپ کی محبت ہے مہ جبین آنٹی۔ :)
ورنہ لوگ تو اس میں بھی کانسپیریسی تھیوری نکال لیتے ہیں۔ اب خود ہی دیکھیں نا آپ۔

:idontknow:

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔:p
ہمیں کیا معلوم کونسا میڈم کن معنوں میں کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :evil:
 
مہ جبین

محفلین
یہ میڈم صاحبہ تو وہ والا ہے جو میری اماں بھی کبھی کبھی استعمال کرتی ہیں میری عقلمندی کی 'تعریف' کرنے کے لئے۔ اس کا مفہوم صرف وہی سمجھتی ہیں یا میں خود :openmouthed:۔
آپ کو آپ کے میدانِ مہارت کا سرپرستِ اعلیٰ بنانے کی بات کی تھی (y) ۔

:blush3: ۔ سب آپ کی محبت ہے مہ جبین آنٹی۔ :)
ورنہ لوگ تو اس میں بھی کانسپیریسی تھیوری نکال لیتے ہیں۔ اب خود ہی دیکھیں نا آپ۔

:idontknow:

:p
 
مہ جبین

محفلین
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ :p

اماں والا " میڈم " تو وہی جانیں ، ہم نے جن معنوں میں استعمال کیا ہے وہ ہم جانتے ہیں :D
ہے نا نیرنگ خیال؟؟؟؟ :mrgreen:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ :p
ہمیں کیا معلوم کونسا میڈم کن معنوں میں کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :evil:

ہاں جی آپ کو تو کچھ آتا ہی نہیں ہے ۔ آپ سے زیادہ تو عشبہ رانی کو معلوم ہو گا۔ ہے نا :cowboy:

اماں والا " میڈم " تو وہی جانیں ، ہم نے جن معنوں میں استعمال کیا ہے وہ ہم جانتے ہیں :D
ہے نا نیرنگ خیال؟؟؟؟ :mrgreen:

مجھے لگ رہا ہے بلکہ مجھے یقین ہے کہ یہ بھی میری اماں جان والا ہی میڈم ہے :thinking2: ۔ :jokingly:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اماں والا " میڈم " تو وہی جانیں ، ہم نے جن معنوں میں استعمال کیا ہے وہ ہم جانتے ہیں :D
ہے نا نیرنگ خیال؟؟؟؟ :mrgreen:

بالکل اپیا۔۔۔:p

ہاں جی آپ کو تو کچھ آتا ہی نہیں ہے ۔ آپ سے زیادہ تو عشبہ رانی کو معلوم ہو گا۔ ہے نا :cowboy:
مجھے لگ رہا ہے بلکہ مجھے یقین ہے کہ یہ بھی میری اماں جان والا ہی میڈم ہے :thinking2: ۔ :jokingly:

عشبہ کی معلومات تو مجھ سے زیادہ ہی ہونی ہیں۔ جب وہ میری عمر کو پہنچے گی۔۔۔۔ :devil:
یہ آپ کی اماں جان والا میڈم نہیں بلکہ میڈم آف سکول برائے تعلیم شاپراں ہے یہ۔۔۔۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
السلام علیکم​
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟​
جواب: کسی سے بھی نہیں۔ البتہ فون پر محمد علم اللہ اِصلاحی صاحب سے۔
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟​
جواب : کسی سے بھی نہیں، سبھی محبت سے پیش آتے ہیں۔
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے​
یہ تینوں تو محفل کی رونق ہیں۔
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟​
جواب: مجھے کھانا بنانا نہیں آتا۔ البتہ یا تو نصف بہتر سے کہہ کر بنوا دیں گے یا پھر ہوٹل سے منگوا دیں گے۔ اور کیا یہ تو آنے والے اور کھانے والے کی پسند اور ذوق پر منحصر ہے۔
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟​
بلا تخصیص سبھی اساتذہ کرام کا،
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟​
محمد یعقوب صاحب ،بھلکڑ،علامہ سرسری صاحب
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟​
محمد یعقوب صاحب، نایاب، سید شہزاد ناصر
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟​
جواب:کب یہ تو آپ ہمارے کوئف نامے سے بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ کسی کے بتانے سے نہیں، گوگل مہاراج کے آشرواد سے اس کوچے میں آ نکلے اور پھر یہیں کے ہو رہے
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟​
جواب: یہ تو ایسا سوال ہے کہ آپ اپنے گھر میں کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں۔اب بتائیے بھلا اس کا ہم کیا جواب دیں۔
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکشن کون سا ہے ؟​
جواب: ہمیں تو سارے ہی سیکشن اچھے لگتے ہیں۔
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟​
جواب: یہ ہر بات میں تین کی تخصیص کا کیا تک ہے؟کیا سوال نامہ مرتب کرنے والے تثلیث زدہ ہیں؟​
خدا کرے ایسا نہ ہو کیوں کہ​
"ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترکِ رسوم "​
تثلیث سے ہمارا دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں۔​
ہم نے تو​
"کلمۃ الحکمۃ ضالۃ المؤمن فحیث وجدھا فھو احق بھا"​
یعنی علم وحکمت کی باتیں ایمان والوں کی گم شدہ میراث ہیں،​
پس وہ جہاں کہیں پائیں وہی اس کے سب سے زیادہ حقدار ہیں ۔"​
کے مصداق ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھا ضرور ہے چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی عمر کے ہوں چاہے کتنے ہی بزرگ اور عمر رسیدہ ہوں۔​
لو جان بیچ کر بھی گرعلم و ہنر ملے​
جس سے ملے، جس قدر ملے، جہاں ملے​
 
زبیر مرزا

محفلین
فارقلیط رحمانی بہت شکریہ جوابات کے لیے - تین کی تخصیص کی ایک وجہ تو ملٹیپل چوائس کے سوالات
میں تین کی عادت اور دوسرا اگرتعدادمتعین کے بناء پوچھا جائے تو جواب گول ہوجاتا ہے اور اکثر:)
 
زبیر مرزا

محفلین
مجھے جوابات میں ہوئی تاخیرِ تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا :)
اس دھاگے میں مزید احباب کی شرکت کی خواہش تھی اورانتظار اب بھی ہے :)
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
محب علوی سے سب سے پہلے ملاقات ہوئی یہ ایک طرح سے ہمارے محلہ دار بھی ہیں پھر کراچی میں ایک محفلین اور
محلے دار راشد اشرف صاحب سے شرٍف ملاقات حاصل ہوا-حسان خان اورانیس الرحمن سے بھی مل چکا ہوں
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
یہ سوال اس لیے شامل کیا تھا کہ محفل کی انتظامیہ کے دوستانہ رویے کی جھلک نظرآسکے محفلین کے جوابات کی صورت
میں- عام طورپراُردوفورمز کے انتظامی عملے کے حاکمانہ رویے اوردرشت لہجے سے خائف رہا جاتا ہے اور لوگ ان سے
ڈرتے ہیں ان سے بات کرنے سے کچھ کہنے سے گھبراتے ہیں جبکہ محفل یہ تین شخصیات بڑی میٹھی ہیں :)
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
ایک نہیں محفل کے تین درویش محمود احمد غزنوی فلک شیر الف نظامی ان کے لیے پالک گوشت
(جس کے بارے میں کہاجاتا ہے میں اچھا پکالیتا ہوں:)) تندوری روٹیاں اور گُڑوالے چاول پکاؤں گا
اس بعد کشمیری چائے سے تواضع ہوگی - دیگرمحفلین کے لیے اسٹوڈنٹ کی بریانی آرڈر کردوں گا:)
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
خواتین میں مدیحہ گیلانی صاحبہ مہ جبین آپا اور غدیر زھرا
مردحضرات میں ظفری بھائی باباجی اور@فلک شیر
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
محمود احمد غزنوی نیرنگ خیال اور انیس الرحمن
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
حسان خان حسیب نذیر گِل نیلم
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
گوگل چچا سے معلوم ہواتھا
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
صبح کبھی دوپہر کو کچھ دیر کے لیے اور باقاعدہ طورپرشام کوسب کام نپٹا کر
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
1-اُردومحفل اور محفلین 2 -محفلِ ادب
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
نایاب بھائی سید زبیر صاحب اور تلمیذ سر سے بہت کچھ سیکھا ہے​
 
Top