آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

مکتب کھولا بھی تو سرپرستِ اعلیٰ آپ کو ہی بنائیں گے ۔ وہ کیا ہے نا کہ تجربے کا کوئی بدل نہیں۔ آپ ماشاءاللہ وسیع و عریض تجربہ رکھتے ہیں اس میدان میں جو نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر پھیلا ہوا ہے۔ :jokingly:
کچھ یوں کہا جاتا
نیلم کی حکایتوں سے لیکر حکایاتِ نیرنگ:laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کا گمان بہت غلط ہے۔ وہ تراکیب 'سُستی اور آسانی کے mode' پر کام کرنے کے لئے تھیں۔ ایک تو نیکی کی کہ آسان طریقے بتائے لیکن وہ کیا ہے نا کہ نیکی کر دریا میں ڈال۔ :cowboy:
یہ موڈ تو سدا بہار ہی لگا رہتا۔۔۔o_O لگتا ہے ڈیفالٹ سیٹ ہوا ہوا۔۔۔۔۔ :p
ویسے یہ سستی والا انعام آپ اسی آسان ترکیب والے دھاگے میں میرے نام کر چکی۔۔۔ لہذا کوئی چکر نہیں اب۔۔۔۔ اس پر حق مت جتائیے۔۔۔ :laughing:

اب معلوم ہوا استاد بھی اپنے شاگردوں کے خلاف پراپیگنڈا کر سکتے ہیں۔ یعنی میرے خالصتاً جینوئن جوابات کو شاپر کہہ دیا :cowboy: :cowboy: :cowboy:۔
مکتب کھولا بھی تو سرپرستِ اعلیٰ آپ کو ہی بنائیں گے ۔ وہ کیا ہے نا کہ تجربے کا کوئی بدل نہیں۔ آپ ماشاءاللہ وسیع و عریض تجربہ رکھتے ہیں اس میدان میں جو نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر پھیلا ہوا ہے۔ :jokingly:

بزرگوں کی قدر کرنا اچھا کام۔۔۔۔ لیکن جو لوگ بڑا نام پیدا کرتے ہیں۔۔۔ ان کے اساتذہ اکثر ہی مشہور نہیں ہوتے۔۔۔ :) آپ جب کوئی بڑا نام کما لیں تو مجھے بھی "سر" کا خطاب دلوا دیجیے گا۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ موڈ تو سدا بہار ہی لگا رہتا۔۔۔ o_O لگتا ہے ڈیفالٹ سیٹ ہوا ہوا۔۔۔ ۔۔ :p
ویسے یہ سستی والا انعام آپ اسی آسان ترکیب والے دھاگے میں میرے نام کر چکی۔۔۔ لہذا کوئی چکر نہیں اب۔۔۔ ۔ اس پر حق مت جتائیے۔۔۔ :laughing:

بزرگوں کی قدر کرنا اچھا کام۔۔۔ ۔ لیکن جو لوگ بڑا نام پیدا کرتے ہیں۔۔۔ ان کے اساتذہ اکثر ہی مشہور نہیں ہوتے۔۔۔ :) آپ جب کوئی بڑا نام کما لیں تو مجھے بھی "سر" کا خطاب دلوا دیجیے گا۔۔۔ :rollingonthefloor:

نہیں نہیں میں تو سُستی کا انعام نہیں لینے والی۔ آپ کی بات کر رہی تھی۔ ڈیفالٹ موڈ بھی آپ کا اور انعام بھی آپ کا۔ خوب نام کمائیں (y) :jokingly:۔

میں ان لوگوں میں سے ہوں ہی نہیں کہ اساتذہ کو بھول جاؤں۔ نام اور شہرت سے بھی دلچسپی نہیں۔ ہاں اساتذہ کی مارکیٹنگ کی جا سکتی ہے۔ تو جہاں نیرنگ خیال وہاں شاپر اور جہاں شاپر وہاں نیرنگ خیال۔ :jokingly: ۔ بس آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے مکتب پر شاپر کرانے کی کلاس صرف آپ ہی لیں گے۔ ورنہ یہ ماڈیول ہی کورس سے خارج کر دیا جائے گا۔ :eyerolling:
 
:( :(
ہم کلاس نہیں لے سکتے۔۔۔ کسی کی بھی کلاس نہیں لیتے۔۔۔ :p
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
نیرنگ خیال اور فرحت کیانی ۔۔۔ آپ دونوں نے اس محفل کو لڑائی کا اکھاڑہ بنا کر مجھے جتنا خوش کیا ہے، اس کا انعام رمضان کے بعد ہی پیش کرسکتا ہوں۔۔۔ فی الحال آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ استغفار پڑھا کریں۔۔۔ روزے کا تھوڑا سا اثر لے لیں گے تو شوگر نہیں ہو جائے گی ۔۔۔
 
مہ جبین

محفلین
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟​

امین اور فہیم سے :) ویسے فون اور اسکائپ پر سعود ، تعبیر، مقدس ، قرۃالعین اعوان ، امید اور محبت ، چھوٹا غالب ، فرحت کیانی سے ہوچکی ہے ۔

2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟​

کسی سے بھی نہیں

1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے​

یہ تینوں تو بہت اچھی طبیعت کے مالک ہیں ، ڈر کی کیا بات ہے

3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟​

جو بھی ہوں اگر گھر آئیں تو بریانی ہی سرِ فہرست ہوگی ، کسی ایک رکن کی تخصیص نہیں ہے

4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟​

الف عین انکل ، @سیدشہزاد ناصر بھائی اور سید زبیر بھائی

5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟​

نیرنگ خیال ۔ انیس الرحمن ۔ زبیر مرزا

6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟​

نیلم ۔ محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟​

اپنے پیارے بیٹے @محمدامین کے کہنے پر محفل میں شمولیت اختیار کی

8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟​

کوئی وقت مقرر نہیں ہے جب زیادہ وقت فراغت کا ہو تو زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور جب کم وقت ہو تو جلدی لاگ آف ہوجاتا ہے ، اب تو کافی کم ہوگیا ہے ۔

9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟​

پسندیدہ کلام اور گپ شپ کا

10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا؟​
 
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟​
نیلم ۔ محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری

یہ آپ کا حسنِ نظر ہے۔
جزاکِ اللہ خیرا۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ کی خوشیاں نصیب فرمائے اور رمضان المبارک کی تمام سعادتوں سے مالامال فرمائے۔آمین!
 
زبیر مرزا

محفلین
جوابات کے لیے بے حد شکریہ شاہد شاہنواز
مہ جبین آپا آپ کے جوابات نے اس دھاگے کو سجادیا بہت بہت شکریہ اورآپا مجھ سے سڑیل میں آپ کو حس مزاح نظرآئی اس کے لیے
بے حد حیران اور ساتھ ہی شکرگذار بھی ہو شمشاد بھائی نے بھی کہا تھایہ لیکن میں نے مذاق سمجھا :)
 
زبیر مرزا یہ دھاگہ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی اتنا خوبصورت سجا سجایا ہے کہ اب مزید کی ضرورت ہی نہ تھی ، بس مجھے افسوس ہے کہ محفل کی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر مقدور بھر شرکت نہ ہوسکی
جہاں تک تمہاری حسِ مزاح کا تعلق ہے تو وہ ہر وقت کھی کھی کرنے والی نہیں بلکہ بہت لطیف ، شائستہ اور سلجھے ہوئے انداز میں ایسی ذو معنی بات کہنا جس میں بناوٹ اور تصنع نہ ہو بلکہ بہت برجستہ انداز میں اپنی بات کو برملا بیان کرنا ۔۔۔۔۔ یہ ہے زبیر بھیا کی حسِ مزاح ۔ چاہے کسی سے بھی پوچھ لو :)
 
مہ جبین

محفلین

عادل نذیر

محفلین
جب پاک آے گے تو ملے گے جس جس سے تو پھر بتاے گے کس کس سے ملے ابھی تو ہم اپنے آپ سے نہیں ملے تو کسی اور کا کیسے کہوں ہاہا
 
Top