کچن blunders

حجاب

محفلین
مین تو ایک سنی سنائی بات کا اظہار کیا تھا بس :( اپ لوگ کیا مزا لینے کے لیے بھی کوئی چیز نہین چکھتے :eek: جی جی آپکیے سگڑھاپے کا ثبوت تو اپکا ایوارڈ بھی ہے۔

آج کچن میں شامی کباب فرائی کرتے ہوئے یاد آیا کہ تعبیر کے اُس چکھنے والی بات کا جواب تو دیا ہی نہیں میں نے ( کباب چکھتے ہوئے خیال آیا تھا;)

تعبیر ، میری اتنی بری عادت ہے پکاتے ہوئے چکھنے کی کہ کیا بتاؤں ، کوئی چیز ہو کھانا ضروری ہوتا ہے پکاتے ہوئے ، رمضان میں بڑی مشکل ہوتی ہے ، رمضان میں جب عادت پڑتی ہے کہ رمضان ہے تو رمضان ختم ہو جاتا ہے ;)
کسٹرڈ اس لیئے نہیں چکھا تھا کہ مجھے میٹھا نہیں پسند، کچھ میٹھا بناؤں تو کبھی نہیں چکھتی ۔
 
damsel

معطل

صرف آپ ہی نہیں حجاب آپ کی کشتی مین کئی ایسے لوگ شامل ہیں حجاب جو چکھنے جیسی زبردست عادت کا شکار ہیں۔آپ میٹھا نہیں چکھتیں؟؟حالانکہ میٹھا تو چکھتے وقت ہی زیادہ اچھا لگتا ہے:)
 
تعبیر

محفلین
ہاں ویسے آنٹیاں تو ہر طرح سے چیزوں کو چیک کرتی ہیں ۔دیکھ کر ،سونگھ کر،چھو کر اور پھرآخر میں چکھ کر
مین نے تو جیلی لکھا تھا :(
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہےgrin:[/QUOTE ]

ہا ہا ہا ۔ اس دن جلدی میں دیکھ نہ سکی آج یہ پوسٹ اوپر تھی تو جواب دے رہی ہوں۔ خیریت یہ کونسی آنٹی اس وقت ذہن مین تھیں

چھپکلی کی مناسبت سے اپنی ایک حرکت میں آپ کو کبھی بتاوں گی۔ آپ دور بھاگ جائیں گی

یہ بات مین اس دن پوچھنا بھول گئی۔ یہ پوسٹ کوٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔ اپ کو چھپکلی سے گھن نہین اتی :confused: :confused:

ہاں جلیبی میں نے کوئی بنائی تھی 7-6 سال پہلے اب یاد بھی نہیں
لیکن ڈالڈا کے دسترخوان میں سے لی تھی ترکیب ذرا اس کو کہیں سے ڈھونڈ کر لائیں تو جلیبی کافی آسان ہے:

مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈالڈا کا دسترخوان ہے کیا تو ڈھونڈ کر کہاں سے لاؤں :(
 
تعبیر

محفلین
آج کچن میں شامی کباب فرائی کرتے ہوئے یاد آیا کہ تعبیر کے اُس چکھنے والی بات کا جواب تو دیا ہی نہیں میں نے ( کباب چکھتے ہوئے خیال آیا تھا;)

تعبیر ، میری اتنی بری عادت ہے پکاتے ہوئے چکھنے کی کہ کیا بتاؤں ، کوئی چیز ہو کھانا ضروری ہوتا ہے پکاتے ہوئے ، رمضان میں بڑی مشکل ہوتی ہے ، رمضان میں جب عادت پڑتی ہے کہ رمضان ہے تو رمضان ختم ہو جاتا ہے ;)
کسٹرڈ اس لیئے نہیں چکھا تھا کہ مجھے میٹھا نہیں پسند، کچھ میٹھا بناؤں تو کبھی نہیں چکھتی ۔

مجھے یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ ہم سب کو یہ عادت ہے یا چسکہ :grin:
میں نے ایک دفعہ رمضان میں چکھا تھا غلطی سے ۔

یہان میں damsel کی بات دہراؤں گی کہ میٹھا تو بناتے ہوئے ہی اچھا لگتا ہے۔ اس کے بعد نہیں
ویسے آپ سے جب کوئی یہ سوال کرتا ہے کہ اپ میٹھا کیون نہین کھاتیں تو اپ کا جواب یہ تو نہیں ہوتا کہ ہم خود ہی میٹھے ہین تو میٹھے لوگوں کو میٹھے کی کیا ضرورت ;)
 
damsel

معطل
ہاں ویسے آنٹیاں تو ہر طرح سے چیزوں کو چیک کرتی ہیں ۔دیکھ کر ،سونگھ کر،چھو کر اور پھرآخر میں چکھ کر
مین نے تو جیلی لکھا تھا :(
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہےgrin:[/QUOTE ]

ہا ہا ہا ۔ اس دن جلدی میں دیکھ نہ سکی آج یہ پوسٹ اوپر تھی تو جواب دے رہی ہوں۔ خیریت یہ کونسی آنٹی اس وقت ذہن مین تھیں

ساری امی/دادی ٹائپ آنٹیاں ایسا ہی کرتی ہیں۔میں نے خؤد دیکھا ہے ایسی آنٹیوں کو:grin:

یہ بات مین اس دن پوچھنا بھول گئی۔ یہ پوسٹ کوٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔ اپ کو چھپکلی سے گھن نہین اتی :confused: :confused:

مجھے چھپکلی سے گھن نہیں آتی میں تو جوتا/جھاڑو مار نشانے بھی لگاتی تھی وہ الگ بات ہے کہ بھاگ جاتیں تھیں۔
ایک بار کسی نے مجھے بتایا کی اگر سرنج سے چھپکلی کا خون نکالا جائے اور ایک پیپر پر ڈال کر اس کو سکھایا جائے اور پھر پیپر کے 2 ٹکڑے کر دیئے جائیں۔ تو اگر آپ ایک پیپر پر کچھ لکھیں گے دوسرا پیپر کہیں بھی اس پر وہ تحریر ابھر آئے گی :rolleyes:
ایک دن ایک ادھ مری چھپکلی پکڑی جرنل میں ڈالی خوب خؤب دبایا 2 قطرے بھی خون نہ نکلا۔ خیر پھر اس کو سکھایا اور اس کے 2 ٹکڑے کر کے ایک پر لکھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔

کچھ بھی نہیں ہوا ساری محنت و ظلم پانی میں:mad:

مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈالڈا کا دسترخوان ہے کیا تو ڈھونڈ کر کہاں سے لاؤں :(

کیاااااااا ڈالڈا کا دسترخوان نہیں پتا؟ یہ ریسپی بک ہے کافی اچھی ریسپیز لکھی ہوتی ہیں قابلِ عمل اوٹ پٹانگ نہیں۔ ان کا 4 مان بعد رسالہ بھی آتا ہے وہ بھی صحیح ہوتا، ان کی سی ڈیز بھی ہیں اور نام ہے ڈالڈا کا دسترخوان:grin:
 
وجی

لائبریرین
کچن میں پکانے کا کوئی بلندر تو نہیں لیکن کاٹنے کا بلندرضرور ہوا ہے
ایک دفعہ فروزن چکن کو کاٹنا تھا امی نے مجھے کاٹنے کو کہا یہ ابوظہبی میں ہوا تھا
اور گھر میں اکثر فروزن چکن ہی آتی تھی تو بڑا چھرا جو ہڈی کاٹنے کے کام آتا ہےوہ گھر میں موجود تھا اور میں نے اس سے مرغی کاٹنا شروع کیا تو پہلے دو ٹکڑے کرنے کے بعد ابھی ان چھوٹے ٹکڑوں کو کاٹ رہا تھا کہ چکنائی کی وجہ سے الٹے ہاتھ کی ایک انگلی چھرے اور مرغی کے درمیان آگئی لیکن بچت ہو گئی اور صرف ناخن کے پاس سے تھوڑا سا کٹ پڑا تھا اس دن کے بعد چھری ہو یا چھرا بڑی احتیاط کرتا ہوں‌
 
تعبیر

محفلین
پتا نہیں کس کو کہا اب بھول گئی میں:( ایسے تعبیر آپ نے بھی تو کہا تھا نا کہ دعوتوں میں کھانا نہیں کھاتیں(اسی وجہ سے:grin:)

یا خدایا اب مین بھی آپ والا شعر پڑھون کہ ہم دعا لکھتے رہے ;)
مین نے کب کہا کہ میں دعوتوں میں نہین کھاتی اول تو کوئی دعوت کرتا ہی نہیں :( مین نے کہا کہ جب کھانا لگتا ہے تب

چھیی ی ی ی ی ڈیمسل گندی چھپلی دیکھے اچھی نہین لگتی اور تم نے تو اسے نچوڑ بھی دیا۔ میرے ساتھ کبھی ہاتھ مت ملانا :grin:
 
damsel

معطل
یا خدایا اب مین بھی آپ والا شعر پڑھون کہ ہم دعا لکھتے رہے ;)
مین نے کب کہا کہ میں دعوتوں میں نہین کھاتی اول تو کوئی دعوت کرتا ہی نہیں :( مین نے کہا کہ جب کھانا لگتا ہے تب

تبہی کی بات کر رہ ہوں صاحبو

چھیی ی ی ی ی ڈیمسل گندی چھپلی دیکھے اچھی نہین لگتی اور تم نے تو اسے نچوڑ بھی دیا۔ میرے ساتھ کبھی ہاتھ مت ملانا :grin:

:grin: کیون دیکھے اچھی نہیں لگتی؟ اتنی حسین ہوتی ہے کیسی نشیلی آنکھیں مٹکا مٹکا کے اور دم کو لہرا لہرا کے لچکتی کمر سے دیواروں پر پھسلتی جاتی ہے۔

نہین ملائیں گے جناب آپ کے ساتھ ہاتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معانقہ کر لیں گے:cool:
ارے یہ بتایا ہے کہ مرے ہرن کی گردن بھی اٹھا اٹھا کر گھومی ہوں؟؟:grin:
 
جلدی ہی شمشاد بھائی چھپکلی کے حسن سے متاثر ہو کر چند اشعار لکھیں گے جس کے مقطع میں کسی چھپکلی (ڈیمسیل اپیا میں آپ کو نہیں کہہ رہا) کا نام ہوگا۔ :) :)
 
damsel

معطل
تعبیر بی بی جس کو لگی ہو اسکو معلوم ہوتا ہے درد کا اور جس کو کچن میں کام کرنے کی عادت نہ ہو اس کا یہ حال ہوتا ہے

مجھے احساس تھا بھائی مجھے تو آگے پڑھتے بھی ڈر لگ رہا تھا کہ اب آئے گا کہ میں انگلی شہید کرا بیٹھا یا گوشت کے ساتھ میری انگلی بھی پڑی تھی۔ آپ یقین کریں ڈرتے ڈرتے آپ کی پوسٹ ختم کی تھی میں نے اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ زیادہ نہیں کٹی

خبردار جو اب چھری کو ہاتھ بھی لگایا:mad:
 
damsel

معطل
جلدی ہی شمشاد بھائی چھپکلی کے حسن سے متاثر ہو کر چند اشعار لکھیں گے جس کے مقطع میں کسی چھپکلی (ڈیمسیل اپیا میں آپ کو نہیں کہہ رہا) کا نام ہوگا۔ :) :)

ہاں ہاں چھوٹے بھائی مین جانتی ہوں آپ مجھے نہیں کہہ رہے ۔ بھلا کیا چھپکلی چشمہ لگاتی ہے؟؟

لکھنے بھی چاہیئں۔ میں بھی کوئی مضمون لکھنے کی کوشیش کرتی ہوں:grin:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر بی بی جس کو لگی ہو اسکو معلوم ہوتا ہے درد کا اور جس کو کچن میں کام کرنے کی عادت نہ ہو اس کا یہ حال ہوتا ہے

یا اللہ مین کھڑے پاسے جاواں :rolleyes: ہم بھی کئی دفعٰہ ہاتھ کٹوا چکے ہیں۔
damsel صحیح کہتی ہے کہ بورڈ لگا دینا چاہیے کہ میں مذاق کر رہی ہوں :)
برا لگا تو سوری ی ی ی ی ی ی ی
جبکہ میں سمجھی کہ آپ بھی مذاق میں ہی جواب دینگے
 
Top