کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل
امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے ’ںغمہ و شعر ‘ میں شرکت کی اور اہل محفل کی جانب سے پیغامات پہنچائے۔۔۔۔ خوش رہیئے۔
:):):)
 

زین

لائبریرین
مجھے پہلے ہی پتہ تھا سونے کے علاوہ باتیں بنانا ہی تمہارا دوسرا اہم کام ہے :rollingonthefloor:
 

جیہ

لائبریرین
ہے ہے ہے ۔۔۔۔ کیسی باجی ، کہاں کی باجی ،،،،،،،،،، ابھی میری عمر ہی کیا ہے:mad:

الحمد للہ سب ٹھیک ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top