کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم!
کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آُپ کے لئے ' کون ہے جو محفل میں آیا ( 37)' لیکر حاضر ہوں، امید ہے آپ سب دین و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید منیر بھائی

لیکن ابھی اس دھاگے کی 36ویں قسط چل رہی تھی۔ خیر اسی بہانے آپ آئے تو سہی۔
 

عسکری

معطل
کسی کو خیال ہی نہیں کتنے پیغام ہو چکے سب جن بھوتوں اور چڑیلوں میں مگن ہیں یہ کیسی محفل ہے یار:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل یہ ایک مفت کے بکرے کے چکر میں ہے۔ بھلا کوئی پوچھے کہ اسے بکرا کیونکر ملنے لگا؟
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ
آج تو بڑے بڑے لوگ موجود ہیں۔

اور سنائیے کیا حال و احوال ہیں۔
گبین، ڈاکٹر صاحب اور انکل کیسے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ
آج تو بڑے بڑے لوگ موجود ہیں۔

اور سنائیے کیا حال و احوال ہیں۔
گبین، ڈاکٹر صاحب اور انکل کیسے ہیں۔

ہیں۔۔۔۔۔ یہ بڑا کس کو کہا، ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔

سب خیریت سے ہیں فہیم! آپ سناؤ‌کیسی گزر رہی ہے؟


شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے تم واپس تو آئیں۔

ابھی کچھ دن تو لگین گے سوات میں حالات معمول پر آتے۔

گبین کی نئی فوٹو ہی لگا دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top