السلام و علیکم اہل محفل
امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے ’ںغمہ و شعر ‘ میں شرکت کی اور اہل محفل کی جانب سے پیغامات پہنچائے۔۔۔۔ خوش رہیئے۔
![]()
شمشاد بھائی نے پھیل کے بیٹھنے سے منع کیا ہے نا ۔۔ اس میں منھ بیچارے کا کیا قصور کہ بنفشی کردیا![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہ رونق اب بھی بحال ہے یا اب سناٹا چھاچکا ہے۔
وعلیکم السلام
انجان سی اداسی ختم ہوئی یا اب بھی ..............![]()
یہ اُم گبین لگتا ہے باورچی خانے میں چلی گئی۔