تھوڑی دیر کے لیے کیوں؟ کہیں جانا ہے کیا؟ بھائی کو کام کرنا ہے کمیوٹر پر:brokenheart: :brokenheart:
ملائکہ محفلین جولائی 29، 2009 #81 شمشاد نے کہا: تھوڑی دیر کے لیے کیوں؟ کہیں جانا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی کو کام کرنا ہے کمیوٹر پر
شمشاد نے کہا: تھوڑی دیر کے لیے کیوں؟ کہیں جانا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی کو کام کرنا ہے کمیوٹر پر
عسکری معطل جولائی 29، 2009 #88 کب بھائی میں سویا نہیں صدیوں سے جاگ رہا ہوں مین تو مدتیں ہوئی کچھ کھائے پیے
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2009 #89 ابھی بھی آنکھ نہیں کھلی، یہ کیا نیند میں بڑبڑا رہے ہو۔ اٹھ جاؤ لاہور آ گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2009 #93 لاہور اٹھ کر تیاری پکڑو گے تو پتوکی پہنچ کر اتر سکو گے۔ ویسے یہ ریل پتوکی رُکتی ہی نہیں۔
عسکری معطل جولائی 29، 2009 #94 کیا یہ آپ کا باز مجھے کرائے پر مل سکتا ہے تیتروں کی لڑائی میں جانا ہے شمشاد بھائی جی
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2009 #95 نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔ میں نے اپنے باز کو الٹی عادتیں نہیں ڈالنیں۔
عسکری معطل جولائی 29، 2009 #96 میں کون سا اسے بھنگ کے پکوڑے کھلانے لے جا رہا ہوں بھائی بس شغل میلہ کرنا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2009 #97 اور میں اسے شُغل میلے میں الجھنے نہیں دینا چاہتا۔ تم اپنا کوئی الگ سے بندوبست کر لو بھائی۔
عسکری معطل جولائی 29، 2009 #98 او بھائی 2 گھنٹے کی تو بات ہے ہماری ٹور بن جائے گی اور یہ ہوا کھا لے گا باہر کی کب سے بے چارے کو بند کر رکھا ہے شکار تو دور اب گوشت کا زائقہ بھی بھول گیا ہو گا
او بھائی 2 گھنٹے کی تو بات ہے ہماری ٹور بن جائے گی اور یہ ہوا کھا لے گا باہر کی کب سے بے چارے کو بند کر رکھا ہے شکار تو دور اب گوشت کا زائقہ بھی بھول گیا ہو گا