dxbgraphics
محفلین
تمہاری جیسی لڑکی ڈھونڈنے تو شاید سوات آنا پڑے گا![]()
چترال بھی حسن کے اعتبار سے کم نہیں ہے
تمہاری جیسی لڑکی ڈھونڈنے تو شاید سوات آنا پڑے گا![]()
چترال بھی حسن کے اعتبار سے کم نہیں ہے
تم چپ ہی رہو تو اچھا ہے
بقول : جیہ :ہم بھی منھ میں زبان رکھتے ہیں ،،،ہاہاہہا
یہ کسی اور مغل کا شعر ہے۔۔۔ یعنی غالب کاہائےےےےےےےےے
یہ شعر و شاعری
وہ بھی
مغل صاحب کے ظالم شعر ساتھ![]()
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیںوعلیکم سلام زین ۔ الحمد للہ سب خیریت ہے۔ آپ کیسے ہیں
ہائےےےےےےےےے
یہ شعر و شاعری
وہ بھی
مغل صاحب کے ظالم شعر ساتھ![]()
اس کا دوسرا مصرع میں لکھتی ہوں ۔۔۔۔ کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
چچ۔۔۔ چائے مل سکتی ہے![]()
یہ کسی اور مغل کا شعر ہے۔۔۔ یعنی غالب کا
لگتا ہے مجھے بھی اب دیوان غالب پر نظر ڈالنی پڑے گی![]()
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔
اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹتو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیںآسکتی![]()
اس کا دوسرا مصرع میں لکھتی ہوں ۔۔۔۔ کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹتو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیںآسکتی![]()
غالب ہی کا مصرع ہے ۔۔۔چیل کے گھونسے میں ماس کہاں![]()
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔
اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹتو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیںآسکتی![]()