کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جوجو، اب تمہاری مالا جپنے والا اور کوئی بھی تو ہے تو یہاں کون یاد کرئے؟

تمہاری بھابھی ابھی وہاں ہی ہے۔ آئے گی کوئی ڈیرھ دو ماہ بعد۔

آپ کے کیا خیالات ہیں رضوان بھائی؟
 

الف عین

لائبریرین
او ہو آج جوجو آ گئی۔۔۔
لیکن اس وقت تو اس کو نہیں بلایا جا سکتا۔ شمشاد کو موجود ہیں تو اور کون آئے گا یہاں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں، یہ ٹھیک ہے۔ میں تحفے کا میرا مطلب ہے آپ کا انتظار کروں گی۔:p





ماورا دیکھو میں اپنے لئے کتنا پیارا تفحہ لائی ہوں ۔ ۔
DSCF1078.jpg
ہے نا پیارا سا ۔ ۔ چھوٹا سا جوتا فریم ۔ ۔ جس میں اب میں ہوں
DSCF1076.jpg


مجھے بہت پسند آیا چھوٹا سا ۔ ۔ پہلے میں تمھارے لئے لینے لگی پھر سوچکر چھوڑ دیا کیا پتا تمھیں پسند آئے یا نہ آئے ۔ پھر میں اپنے لئے لے آئی :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top