کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ اعجاز بھائی اور شگفتہ صاحبہ۔

کتھا کیا سنائیں؟ زیادہ وقت پنجاب میں ادھر سے ادھر سفر میں گزرا، کہیں ٹک کر رہا ہی نہیں اور واپسی کی گھڑی آ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی دیر سے آئی جو نہیں تھیں، میں سمجھا کچن میں مصروف ہو گئی ہو گی۔

میں تو اب جا رہا ہوں، کچھ دیر سوؤں گا۔ پھر شام میں ملاقات ہو گی۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم صاحبان اور صاحبات۔

کیسے ہیں آپ سب؟ مجھے کس کس نے یاد نہیں کیا؟؟؟؟:(

اور شمشاد بھائ پاکستان سے واپسی مبارک ہو۔ آپ کیسے ہیں اور بھابی کیسی ہیں؟ وہ بھی واپس آگئی ہیں یا ابھی تک پاکستان میں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top