کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی! اس وقت آپ کے ہاں دن ہے یا رات؟
آج کل ہم لوگ پاکستانی وقت سے دو گھنٹے پیچھے ہیں۔ سردیوں میں تین گھنٹے پیچھے ہو جائیں گے۔ یعنی اگر پاکستان میں دن کے دس بجے ہیں تو ابھی ادھر صبح کے آٹھ۔ تاریخ بھی وہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سب اہل محفل کو السلام علیکم

ابھی میں آیا ہوں چند منٹوں کے لیے۔
جلد ہی محفل بھی جمے گی۔
 

تیشہ

محفلین
ننھی مننی
میں نے سبھی کو گفٹ سینڈ کئے ایک تم ہی رہ گئی ہو ۔۔ اب تو مجھے اوسلو ہی آنا پڑے گا لے کر

ننھی مننی " ایک تم ہی رہ گئی ہو " یہ کیسا سچ:mad:
اور اگر ماوراء کے لیے آپ اوسلو جاسکتی ہیں تو ۔۔۔
تو بڑے بھیا کوسمندری ڈاک سے ہی بھیج دو ۔ کریم کی شادی تک تو مل ہی جائےگا۔ :grin:
ویسے ابھی اس کا کوئی ارادہ نہیں ;) اس لیے آپ کے پاس کافی وقت ہے۔
میری پسند کی لسٹ بھیجوں:grin:
کیا کہا؟ پتہ
پُچھدیاں پُچھدیاں دِلّی لکھاں جائیدا اے:grin:





بڑے بھیا ۔ ایڈریس ٹھیک ہے نا :confused: میں نے نوٹ کرلیا ہے فکر نہ کریں اسی اگلے ہفتے آپکو گیٹ َ ویل سون ُ کارڈ ملے گا
07doctor.gif



animated0137.gif
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم اراکینِ محفل

واہ بھئ واہ، فاتح بھی ہیں، محب بھی اور راہبر بھی، کس چیز کی کمی رہ گئی ہے دنیا کو فتح کرنے میں۔

۔
 
وعلیکم السلام وارث بھائی!
کیسے مزاج ہیں؟
موڈیم سے نیٹ چلانا انتہائی مصیبت کا کام ہے۔۔۔ ممکن ہے کہ آپ کے جواب کا جواب دینے کے لیے موجود نہ رہوں۔۔۔۔ ؛)
خوش رہیں!
 

رضوان

محفلین
وارث نہیں بلکہ ورثاء موجود ہیں ;)
سوجی آنکھوں
دُکھتے ہاتھوں
کو رضوان کا سلام

پاکستان سے رات کے اس پہر اور کون آسکتا ہے؟؟؟
آنے کو تو آج محفل کے پیرِ کُہن بلکہ کہنہ سال بھی اپنی چھَپ دکھلاگئے ہیں جنکے نا آنے سے محفل کچھ سُونی سی ہوگئی تھی یہ اور بات ہے کہ بابا جی بھی پاکستان سے واپسی پر پریشان آئے ہوں گے بلکہ پریشانیاں اپنے ساتھ واپس ہی لے آئے ہوں گے جنکو چھٹیوں پر پہلے بھیجا تھا;)
 

تیشہ

محفلین
وارث نہیں بلکہ ورثاء موجود ہیں ;)
سوجی آنکھوں
دُکھتے ہاتھوں
کو رضوان کا سلام

پاکستان سے رات کے اس پہر اور کون آسکتا ہے؟؟؟
آنے کو تو آج محفل کے پیرِ کُہن بلکہ کہنہ سال بھی اپنی چھَپ دکھلاگئے ہیں جنکے نا آنے سے محفل کچھ سُونی سی ہوگئی تھی یہ اور بات ہے کہ بابا جی بھی پاکستان سے واپسی پر پریشان آئے ہوں گے بلکہ پریشانیاں اپنے ساتھ واپس ہی لے آئے ہوں گے جنکو چھٹیوں پر پہلے بھیجا تھا;)




جی میں ہوں ۔ ۔ ۔ کہئیے کیا حال چال ہیں ۔؟ آئی نائن آئی ایٹ سب ٹھیک ٹھاک ہے نا ۔؟
 

الف عین

لائبریرین
ویلکم بیک شمشاد۔ لیکن یہ پرانی بات ہو گئی۔ اس وقت تو شگفتہ کو خوش آمدید کہنے کا جی چاہ رہا ہے۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ،

خوش آمدید شمشاد بھائی ! اپ کتھا سنائیں پوری تفصیل سے !!

صبح بخیر اعجاز انکل خیریت سے ہیں ؟
آج کی کیا مصروفیات ہیں آپ کی دن بھر

یہاں تو کل سے بارش ہو رہی ہے
بارش ۔۔۔ بارش ۔۔۔ بارش۔۔۔بارش صرف بارش ۔۔۔

بارش پر کوئی شعر اعجاز انکل ۔۔۔ فرمائش کی اجازت تو ہے ناں ۔
 
صبح بخیر دوستانِ محفل!
کراچی تو کل سے مسلسل بارش کے سبب جل تھل ہوچکا ہے۔۔۔ بارش کے مزے، ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ کے مزے۔۔۔! دو لطف ایک ساتھ ہر کسی کی دسترس میں کہاں۔۔۔۔ :(
جواد! آپ کو آج تک یہاں نہیں دیکھا۔۔۔ ابھی آجائیں!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top