کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے صحیح کہا ہے کہ یہ آجکل کی شادی کی شرائط کا جزو ہے، تو بھائی اپنی تو پرانی ہے اس وقت یہ شرائط میں شامل نہیں تھا۔;)

فاتح کی باری ہے اب۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باز السلام علیکم شگفتہ۔
مصروفیت ایک نہیں۔بھی ابھی ایک املا والا پوسٹ ٹائپ کیا اور پوسٹ کیا ہے۔ منور رانا کی کتاب کی تصحیح بھی کر رہا ہوں۔ پروف ریڈنگ۔ اس کے علاوہ اپنا ناولٹ "مائل بکرم راتیں‘ بھی ٹائپ کروا لیا ہے، اس کی بھی پروف ریڈنگ۔ ہاں۔ ابو حنیفہ کی کتاب کیا تم کو پروف ریڈنگ کے لئے بھیج دوں۔ باقی تم ہی یہاں‌پوسٹ کر دینا۔ کیا خیال ہےھ؟

السلام علیکم اعجاز انکل بھیج دیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top