کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rolleyes: ماورہ کدھر گئی ہو :confused: میرے ہاں اب ساڑھے بارہ بج رہے ہیں اور تم کہاں گئی :confused: ۔ بیل دوں کیا ؟
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم اسلام شگفتہ، اگرچہ تم اس وقت موجود نہیں۔
میں تو فاتحِ محفل کو بلا رہا ہوں
 

الف عین

لائبریرین
باز السلام علیکم شگفتہ۔
مصروفیت ایک نہیں۔بھی ابھی ایک املا والا پوسٹ ٹائپ کیا اور پوسٹ کیا ہے۔ منور رانا کی کتاب کی تصحیح بھی کر رہا ہوں۔ پروف ریڈنگ۔ اس کے علاوہ اپنا ناولٹ "مائل بکرم راتیں‘ بھی ٹائپ کروا لیا ہے، اس کی بھی پروف ریڈنگ۔ ہاں۔ ابو حنیفہ کی کتاب کیا تم کو پروف ریڈنگ کے لئے بھیج دوں۔ باقی تم ہی یہاں‌پوسٹ کر دینا۔ کیا خیال ہےھ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا جو چلے آئے۔ ویسے ہوتے کہاں ہیں آپ؟ کون سی مصروفیات پال لی ہیں کہ اردو محفل سے اتنی لمبی لمبی غیر حاضریاں ہو رہی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ کو پتہ ہی نہیں، مجھے واپس آج چار دن ہو گئے ہیں اور آپ اب پوچھ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top