کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں اکیلا سب کے برابر ہوں۔ تو جب میں موجود ہوں تو پھر سمجھیں کہ سب ہی حاضر ہیں۔

اعجاز بھائی کے آنے کی امید ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو پھر نہیں آئے۔

ڈاکٹر صاحب تعلی نہیں کی، بس مزاح کے رنگ میں لکھا تھا۔
 

حجاب

محفلین
کراچی سے میں آگئی ہوں، یہاں کا موسم فی الحال تو بہت حسین ہے ، تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش تھی اب سے کچھ دیر پہلے ، اب ہوا کے ساتھ بارش ہوجاتی ہے کبھی کبھی، ساتھ بوندوں کی ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی آیا ہوں ایئرپورٹ سے واپس اور اب سوؤں گا، کہ تین گھنٹے بعد دفتر جانا ہے۔

اس وقت تو شگفتہ صاحبہ، اعجاز بھائی اور جیہ بھی ہو سکتی ہے، ان میں سے کوئی آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی آیا ہوں ایئرپورٹ سے واپس اور اب سوؤں گا، کہ تین گھنٹے بعد دفتر جانا ہے۔

اس وقت تو شگفتہ صاحبہ، اعجاز بھائی اور جیہ بھی ہو سکتی ہے، ان میں سے کوئی آ جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں آ گیا ہوں۔ اب شمشاد تو سو رہے ہیں۔ قسیم حیدر کے آنے ک،می امید نہیں اور شاکر آج کل بلانے پر بھی نہیں آتے۔
تو ماوراء کی طرح میں بھی لکھ دوں ۔ کوئی اچھا سا!! یا اچھی سی!!
 

فرذوق احمد

محفلین
لاہور میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
ٹھیک 1 بج کر بیس منٹ پر
اور بہت زور سے ہو رہی


اب قیصرانی بھائی
 

فرذوق احمد

محفلین
لاہور میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
ٹھیک 1 بج کر بیس منٹ پر
اور بہت زور سے ہو رہی


اب قیصرانی بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top