کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون کہتا ہے مسکرانا منع ہے۔ بیوی کو تو تاحیات مسکرانے کا لائسنس مل جاتا ہے۔
 

نوید ملک

محفلین
اسکا مطلب ہے سرفراز شاہد نے ٹھیک کہا تھا

شادی کے جو افسانے ہیں رنگین بہت ہیں
لیکن جو حقائق ہیں وہ سنگین بہت ہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے یہاں تو 2 بجنے والی ہیں اور محفِل میں ابھی بھی رات باقی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب جو کوئی آن لائن ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں

یہ جیہ، سارہ، شاہ جی، فہیم، یہ سب دن کے مسافر کہاں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top