کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محب تو اپنی صفائی دینے میں مصروف ہیں۔ اس دوران مجھے برداشت کر لیں۔

اعجاز بھائی اس ناگہانی آفت سے کراچی میں بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور 115 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا آپ نے سرور کا وقت ٹھیک نہیں کیا ابھی تک، ابھی بھی تقریباً 20 منٹ کا فرق چل رہا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اعجاز بھائی اس ناگہانی آفت سے کراچی میں بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور 115 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
228 ہو گئے

up44.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب کیسے ہیں؟

آپ کی حاضری کچھ اچھی ہو ہی گئی ہے۔

اب حجاب اگر ادھر آئیں تو۔
 

نوید ملک

محفلین
یوں بے حجاب آنا ٹھیک نہیں ابو واثق بھائی ، زمانہ خراب ہے :lol:
ضبط بھائی الحمد للہ ٹھیک ٹھاک

اب اب اب
 

شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب، خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
کہیے بجلی کی آمد کا مسئلہ حل ہوا کہ ہنوز وہی سلسلہ ہے؟
 

حجاب

محفلین
یہاں تو کل 4 بجے کے بعد لائٹ ہی نہیں آئی :( آئی بھی تو 400 وولٹیج :( ابھی تو دوسرے محلّے سے لائٹ لی ہوئی ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
400 وولٹ - یہ تو بہت زیادہ ہیں، اس سے تو بجلی سے چلنے والی تمام اشیاء تو اگلے جہاں سدھار چکی ہوں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top