کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب تک پلاٹ مجھے مل نہیں جاتا، میں تو اس کی ہوا بھی نہیں لگنے دوں گا۔

وہ کیا ہے کہ میری افسر بہن نے سی ایس ایس کر لیا ہے، بس اب تقرری ہونے کی دیر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کرو، اس سے تو بہت سستے میں جان چھوٹ جاتی ہے۔

اور وہ تمہارا عمرے پر آنے کا کیا پروگرام بنا؟
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میری دوپہر کی حاجری لگا لیں۔

لکھنا حاضری تھا لیکن حاجری لکھا گیا، ایسا ہی رہنے دیتا ہوں، ایسے بھی اچھا لگ رہا ہے :grin:
 

mfdarvesh

محفلین
میں ہوں تو سعودی عرب میں لیکن مکہ سے ایک ہزار کلومیٹر دور ہوں۔

شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے،
ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے
 

میم نون

محفلین
ماشاء اللہ، اللہ آپکو جلد سکا موقع عطا فرمائے، آمین۔

اور سنائیں خرم بھائی کیا مصروفیات ہیں آجکل ؟ :)
 

میم نون

محفلین
ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے :grin:

اگلے ہفتے سے دوبارہ تھوڑا مصروف ہو جاؤں گا اسکے ساتھ ہی کچھ اور مصروفیت بھی ڈھونی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top