کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
بھارت جو جیت گیا ہے، دکھ تو ہونا ہی ہے نا خرم بھائی
نوید بھائی، بس آنا جانا لگا رہتا ہے، کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ہے لہذا حاضری دی اور یہ جا وہ جا
 

شمشاد

لائبریرین
جو اچھا کھیلے گا وہ جیتے گا بھی۔ اس لیے جو جیتا ہے اُسے مبارکباد دینی چاہیے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

صبح بخیرسب کو۔

شمشاد بھائی اس دھاگے پر آنے والوں کے لئیے کسی انعام کا اعلان کریں تاکہ زیادہ لوگ آئیں، نہیں تو ہم پانچ چھ محفلین ہی آتے ہیں بس :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے۔ جو اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ مرتبہ اس دھاگے پر آئے گا یا آئے گی، اسے انعام میں الیکڑا ٹیلی ویژن دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انتظار کریں، مرمت کے لیے بھیجا ہوا ہے، جیسے ہی واپس آئے گا۔ حقدار کو حق ادا کر دیا جائے گا۔
 

میم نون

محفلین
کہیں ساری عمر ہی انتظار میں نہ گزر جائے :grin:
پہلے ہی آدھی آپکے شادی دفتر کے چکر لگاتے لگاتے گزر گئی ہے :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی چیز کے لیے آدھی عمر انتظار کر لینا اس سے بہتر ہے کہ پوری عمر کسی بُری چیز کے ساتھ گزاری جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top