کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ کوئی کورس ہی کر لوں، لیکن کونسا کوئی پتہ نہیں، کچھ ڈھونڈنا ہی پڑے گا، ویسے بھی فی الحال کچھ مصروفیت ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے،
ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے

یہاں بس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے لگتے ہیں۔ بسیں بھی اچھی اور آرام دہ یعنی کہ لگژری بسیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے،
ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے

مہنگائی بھی ہے اور مشکل بھی ہے۔

میں تو اپنی گاڑی سے ہی جاتا ہوں۔ اور یہ سفر سات سے آٹھ گھنٹے میں کٹ جاتا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کتنے کورس؟ ابھی کیا ہی کیا ہے، زندگی رہی تو انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلتا رہے گا ;)

ماشاءاللہ جی ایسی سوچ ہونی چاہے اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے گا انشاءاللہ
میں تقریباً دو ڈھائی ہفتے بعد جانے کا سوچ رہا ہوں۔ ریاض آ جاؤ، یہاں سے اکٹھے ہی چلے جائیں گے۔

اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو بتا دوں گا لیکن میرا خیال ہے ابھی تھوڑا وقت لگے گا مجھے دو سال ہو گے ہیں ارادہ کیا ہوا ہے لیکن دیکھے کب پہنچتے ہیں ہم بھی وہاں انشاءاللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کتنے کورس؟ ابھی کیا ہی کیا ہے، زندگی رہی تو انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلتا رہے گا ;)

مہنگائی بھی ہے اور مشکل بھی ہے۔

میں تو اپنی گاڑی سے ہی جاتا ہوں۔ اور یہ سفر سات سے آٹھ گھنٹے میں کٹ جاتا ہے۔

ویسے کہا جاتا ہے کہ اپنی گاڑی پر جاو تو بہتر رہتا ہے اپنی مرضی سے تو ہر جگہ جا سکتا ہے۔
یہاں کمپنی کی طرف سے جائیں تو 12 سو درہم ایک ہفتے کا لگتا ہے سننے میں ایسا ہی آیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں دبئی سے ریاض اور ریاض سے جدہ یا مکہ۔

تو پھر ریاض آ جاؤ، اکٹھے چلیں گے۔
 

mfdarvesh

محفلین
مہنگائی بھی ہے اور مشکل بھی ہے۔

میں تو اپنی گاڑی سے ہی جاتا ہوں۔ اور یہ سفر سات سے آٹھ گھنٹے میں کٹ جاتا ہے۔

کیابات ہے 1000 کلومیٹر اور صرف سات گھنٹے یہاں تو ملتان بھی اتنی دیر میں نہیں آتا، ردڈ اچھے ہوں گے اور سپیڈ بھی کافی لگ رہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں شک نہیں کہ سڑکیں اچھی ہیں اور دن اور رات کے جس پہر چاہو سفر کرو، کوئی خطرے والی بات نہیں ہے۔

میں تو 160 سے 180 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بھی گاڑی چلاتا رہا ہوں۔ لیکن اب کئی ایک جگہوں پر کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں، اس لیے رفتار 130 سے 140 تک ہی رکھتا ہوں۔ لیکن سفر بغیر رُکے کرتا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں پھر حاضر ہوں۔

ہیں ! یہاں پر ٹریفک قانون توڑے جا رہے ہیں !
مجھے بتائیں تو سہی ان میں کون کون شامل ہے؟ میں ابھی تھانے میں رپوٹ کرتا ہوں :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جب سے کیمرے یا کیمرے والی موبائیل گاڑیاں کھڑی ہونی شروع ہوئی ہیں، تیز رفتاری میں خاصہ فرق پڑ گیا ہے۔ کیونکہ جرمانہ تین سے یا پانچ سو ریال ہوتا ہے اور اگر ایک ماہ کے اندر جرمانے کی رقم ادا نہ کی جائے تو جرمانے کی رقم دگنی بھی ہو جاتی ہے۔

مزید یہ کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں بندہ ملک سے باہر نہیں جا سکتا، نہ ہی اس کا اقامہ تجدید ہو سکتا ہے، الغرض حکومت سے وابستہ کوئی بھی کام نہیں ہو سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top