کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کہاں ہو اور کیا کر رہے ہو؟ وہیں ڈومینو میں ہی ہو یا کہیں اور چلے گئے ہو؟

بتایا تو تھا جناب مشن امپاسبل پر گیا ہوا ہوں ہہہہہہہہہہہہہہہہہِ

ویسے آج بیٹھے بٹھائے اردو سیارہ بلاگ پڑھے تو پتا چلا کہ بلاگنگ وار کیسی ہوتی ہے اور کیوں ہوتی ہے ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ تو محفل یاد آئی سوچا ممبر تو وہ نا رہے ہوں گے ہم چکر لگا لیں:(
 

میم نون

محفلین
نہیں، میری گاڑی تو سی این جی پر ہے اس لئیے مجھے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا :grin:

وہ تو میں محفل پر آیا ہی تھا کہ ابو آ گئے تو ان سے بات چیت کرنے لگ گیا، اس لئیے صرف سلام ہی لکھا :)
 

میم نون

محفلین
جی یہیں تو مہنگا ہے،
پاکستان میں تو بہت سستا ہے اسکے مقابلے میں، یہاں پر آجکل ایک یورو چالیس پیسوں سے زیادہ میں لیٹر مل رہا ہے۔
 

میم نون

محفلین
اسکی قیمت ہر مہنے کی پہلی تاریخ کو کم یا زیادہ ہوتی ہے، پچھلے مہینے تو تقریبا نواسی پیسے فی کلوگرام تھی آج شائد زیادہ ہو کے نوے یا زیادہ پیسے ہو گئی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پانی مہنگا ہے اور پٹرول سستا ہے۔

پینے والا پانی نلکوں میں نہیں آتا۔ اس لیے پینے کے لیے پانی خریدنا پڑتا ہے۔

پٹرول جو 91 اوکٹین ہے وہ 45 ہلالے یعنی کہ تقریباً ساڑھے دس روپے پاکستانی اور جو 95 اوکٹین ہے وہ تقریباً تیرہ روپے 80 پیسے پاکستانی فی لٹر ہے۔ ہائی وے پر سفر کریں تو چند پیسے مہنگا ملتا ہے۔

پانی کی بوتل ڈیڑھ لٹر والی پاکستانی 46 روپے کی ملتی ہے۔ 600 ملی لٹر والی ایک ریال یعنی کہ 23 روپے کی ہے۔

لیکن ہم گھر میں استعمال کے لیے 19 لٹر والی بوتل لیتے ہیں جس میں پانی پانچ ریال یعنی کہ 115 روپے کا ہوتا ہے۔ خالی بوتل ایک دفعہ پانچ ریال کی خرید لیتے ہیں، بعد میں وہی خالی بوتل دے کر بھری ہوئی بوتل لے لیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top