کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
درویش بھائی السلامُ علیکم،

امید ہے خیریت سے ہونگے۔

شمشاد بھائی آج یہاں بہت کم آنا ہے سب مصروف ہیں میچ کو دیکھنے میں :grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو کل سارا دن میچ دیکھ کے گزارا۔بڑی مشکل سے دعائیں کر کر کے انڈیا کو آؤٹ کروایا تھا پر پاکستانیوں پر میری دعاؤں کو اثر نہیں ہوا:cool:
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

====
وعلیکم سلام نوید بھائی، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام،

ضرور، خرم بھائی آپ کیسے ہیں؟ ;)
تصاویر کو ریسائز کرنے کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟، اگر نہیں تو میرا دوسرا سبق دیکھیں اس میں بہت مفید معلومات ہے، لیکن باقی کے سبق ابھی کچھ وقت لگے گا لکھنے میں۔

اور دوسرے احباب کیسے ہیں؟
 

میم نون

محفلین
کونسے سموسے :confused:

شائد کل والوں کی بات کر رہے ہیں تو انکا تو کل کا اللہ اللہ خیر صلہ ہو گیا ہے۔ :grin:
 

میم نون

محفلین
وہ تو ابھی پاکستان نے کھیلنا شروع ہی کیا تھا کہ کھا لئیے، تاکہ چوکوں چھکوں پر شور ڈالا جا سکے :grin:
لیکن اپنے ہی چھکے چھوٹ گئے :(

اب اگلے میچ کا انتظار کریں :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top