کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نوید صاحب کی اس بات کی میں بھی تائید کروں گا کہ اٹلی میں ہر بات کا کورس اور ہر کام کا لائسنس لینا پڑتا ہے۔ بہت بری بیروکریسی والے ملک میں پھنسے
 

میم نون

محفلین
مجھے آپ پر یقین نہیں ہے میں دیکھنا چاہوں گا :grin:

کل شام وقت نہیں ملا تھا سند بنانے کا، آج کوشش کروں گا :laugh: :laugh:

نہیں جناب اصلی سند ہے اللہ کے فضل سے ;)


نوید صاحب کی اس بات کی میں بھی تائید کروں گا کہ اٹلی میں ہر بات کا کورس اور ہر کام کا لائسنس لینا پڑتا ہے۔ بہت بری بیروکریسی والے ملک میں پھنسے
بس جی اب پھنس گئے ہیں تو کیا کر سکتے ہیں :(
:grin:
 
میچ پاکستان جیت گیاہے، اللہ اللہ کرکے، بھئی سب کو مبارک ہو اور جسکے گھر کے پاس مٹھائی کی دکان ہے وہ مٹھائی کھلائے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو مٹھائی لینے کے لیے گاڑی پر جانا پڑے گا۔ جو پیدل جا سکتا ہے، اس کے گھر کے نزدیک ہو گی مٹھائی کی دکان۔
 

میم نون

محفلین
وعلیکمُ السلام

تصویر لگانے کا جو وعدہ آپ سے کیا تھا وہ یاد ہے، لیکن اس وقت اتنا تھا ہوا ہوں کہ اتنی ہمت بھی نہیں ہو رہی کہ ایک تصویر ہی بنا لوں۔
ایسا کرتا ہوں بنا ہی لیتا ہوں۔
آپ یہیں ٹھہریں چند منٹ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top