کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں بھی حاضر ہوں۔ خرم تمہارا دبئی کا نمبر وہی ہے یا بدل گیا ہے؟
 
السلام علیکم جناب، دوپہر کا سلام
خرم بھائی میں ادھر سپرمارکیٹ سے تیسری گلی میں رہتا ہوں جوانی اسٹریٹ پر 22 نمبر بلڈنگ میں دوسرے فلور پر
جب جی چاہے آجائیے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب، دوپہر کا سلام
خرم بھائی میں ادھر سپرمارکیٹ سے تیسری گلی میں رہتا ہوں جوانی اسٹریٹ پر 22 نمبر بلڈنگ میں دوسرے فلور پر
جب جی چاہے آجائیے

یہ تو سب ٹھیک ہے لیکن ملک بھی بتا دیں نا اور شہر بھی باقی میں تلاش کر لوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
“سپرمارکیٹ سے تیسری گلی“ تک تو جہلم کا پتہ لگتا ہے اور “جوانی اسٹریٹ پر 22 نمبر بلڈنگ میں دوسرے فلور پر“ یہ ضرور اٹلی کا ہی پتہ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top