کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تم اکیلی ہی رہتی ہو فیصل آباد میں :eek:
ہاں محفل کیا لاڈلی ےتو میں اکیلی ہی ہوں نا فیصل آباد میں۔:tongue:
خالہ تو نہیں البتہ پھوپھو رہتی تھیں۔
تو آپ کس خالہ کو بلا رہے تھے؟:raisedeyebrow:
ہم بھی ہیں جی[/
QUOTE]
تو کیا آپ ہیں خالہ؟:shocked:
لیکن آپ خالہ یا پھوپھو کیسے ہو سکتے ہیں؟ :confused:
ہو بھی سکتی ہیں:laugh::laugh:
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
======================
میری شام کی حاضری ہو گئی، کافی دن بعد آج وقت ملا ہے، شام کے اوقات میں محفل پہ آنے کا
 

mfdarvesh

محفلین
کیا کریں شمشاد بھائی، باس جان ہی نہیں چھوڑتا، یہ بھی کردو وہ بھی کردو اور صبح بھی جلدی آجاؤ
 

mfdarvesh

محفلین
میرے ساتھ تو ہوتا ہی رہتا ہے، اصل میں یہاں افراد بہت کم ہیں اور ہر بندے کو بہت کام کرنا پڑتا ہے اور پھر جو کام اچانک مل جاتا ہے وہ درد سر بن جاتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی انشاءاللہ زندگی اور صحت رہی تو اور بھی کریں گے :)



کچھ یقین :eek:

اس کا ترجمہ راجہ صاحب سے کروا لیں، میں نے کیا تو پھر آپ کہیں گے کہ دا لگایا ہے :grin:




شائد پاکستان میں آجکل امیج شیک کو بلاک کیا جا رہا ہے :confused:

چلیں یقین کر ہی لیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ تو بڑا کانٹے کا میچ ہے۔ اس میں جو ٹیم جیت گئی اس کا مورال ساتویں آسمان تک جا پہنچے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top