کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
اگر محفل میں کم بولتی ہیں تو پھر زیادہ کہاں بولتی ہیں ، میں نے تو یہی سے اندازہ لگانا ہے نہ ۔۔۔ خیر شمشاد بھائی چھوڑیں آپ سنائیں کیسے ہیں اور بھابھی اور بچے کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں اور آل اولاد بھی ٹھیک ہے۔ یہاں خاصی گرمی شروع ہو گئی ہے لیکن شکر ہے کہ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
 

فہیم

لائبریرین
ایسے جیسا کہ شماد بھائی نے لکھا
تو ایک دفعہ تو اور کوشش کرنی تھی۔ تین دفعہ گھنٹی بجنے کے بعد بند کر دیا کریں کہ فون ریکارڈنگ پر چلا جاتا ہے۔

جی شمشاد بھائی اب نیکسٹ ٹائم یہی کروں گا۔
تین بیلز بعد فون بند۔
 
ایسے جیسا کہ شماد بھائی نے لکھا

جی شمشاد بھائی اب نیکسٹ ٹائم یہی کروں گا۔
تین بیلز بعد فون بند۔

اور میرے فون کا معاملہ یکسر مختلف ہے۔ پہلے فون اٹھ جاتا ہے اس کے بعد مجھے گھنٹی ملتی ہے۔ لہٰذا مسڈ کال کرنے والے خبردار رہیں اور اس کام کے لئے میرا دوسرا نمبر طلب کر لیں۔
 

فہیم

لائبریرین
لیکن بھئی ہم نے مس کال نہیں دی تھی۔
ہم نے تو فون ہی کیا تھا۔
لیکن وہ بیلز جانے کے بعد آنسرنگ پر چلا گیا۔
 
اگر آپ نے مجھے کال کیا تھا تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دن واش روم سے نکل رہا تھا تب بیل بجی تھی غالباً لیکن فون تک پہونچتے پہونچتے رابطہ منقطع ہو گیا تھا اور کالر کے نام کی جگہ غیر معلوم لکھا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
اگر آپ نے مجھے کال کیا تھا تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دن واش روم سے نکل رہا تھا تب بیل بجی تھی غالباً لیکن فون تک پہونچتے پہونچتے رابطہ منقطع ہو گیا تھا اور کالر کے نام کی جگہ غیر معلوم لکھا تھا۔

نہیں جی آپ کو نہیں۔
شمشاد بھائی کو ہی کیا تھا۔ انہوں نے لکھا تو ہے۔
آپ کو تو شاید 2 بار ہی فون کیا ہے۔ اور دونوں بار الحمداللہ بات ہوگئی۔
 

مغزل

محفلین
کیسے مزاج ہیں مغل بھائی اور بچیاں کیسی ہیں؟

اللہ کا کرم ہے قبلہ ۔ ’’ بے بیاں ‘‘ :)battingeyelashes: :biggrin: :yawn:)بالکل ٹھیک ہیں اللہ کے کرم سے ۔

ہمیں تو کوئی کال کرتا ہی نہیں‌ :(

یاد ہے آپ کو میں نے ایک بار فون پر ۔۔ ڈانٹا تھا۔ ہی ہی ہی ہ۔۔:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top