کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کچھ دنوں پہلے، انٹرنٹ میں گھوم رہا تھا، موبائل کے ذریعے، ایک اردو فورم کا صفحہ کھلا، اس میں خاص بات یہ تھی کہ موبائل ورژن کھلا تھا. کیا ایسی کوئ سہولت یہاں بھی ہے؟
 
نہیں میرے خیال سے ابھی تو نہیں ہے۔ ویسے موبائل سے ایکسپلور کرنے والے احباب اگر مناسب تعداد میں ہوں تو ان کے لئے آپٹیمائزڈ پیج سرو کرنے کے بارے میں ضرور غور کرنا ہوگا۔
 
جی کسی دن زکریا بھائی سے ٹریفک انالسس پتا کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ ویسے محفل کو اپگریڈ کرنے کی بات چل رہی ہے لہٰذ ایسی کوئی تبدیلی کرنی ہوئی تو تھوڑا رک کر سوچیں گے۔
 
ابھی میں نے از خود چینج لاگ نہیں دیکھا لیکن نبیل بھائی کے مطابق سب سے قابل ذکر تبدیلی اس بار بلٹ ان سی ایم ایس کا اضافہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سب کی طرف سے

لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ بندہ/بندی یہی لکھ دیتا/دیتی ہے کہ سامنے سڑک پر کتنے ٹانگے جا رہے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
آؤ بھئی فرذوق، کیا حال ہے؟ آجکل کیا کر رہے ہو؟
الحمداللہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ، آجکل دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہر رہا کچھ پروجیکٹ تھے جو آجکل جیو ٹی وی سے آن ائر ہو رہے ہیں باقی انشاءاللہ اگلے مہینہ سےپھر کام شروع ہو گا۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
الحمداللہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ، آجکل دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہر رہا کچھ پروجیکٹ تھے جو آجکل جیو ٹی وی سے آن ائر ہو رہے ہیں باقی انشاءاللہ اگلے مہینہ سےپھر کام شروع ہو گا۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میں اچھا ہوں۔

یہ جان کر خوشی ہوئی کہ تم بھی اچھے ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top