کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زین نے انٹرمیڈیٹ کے پرچے دیئے ہیں۔

پچھلے سال کسی وجہ سے اس کے پرچے رہ گئے تھے۔
 

زین

لائبریرین
اللہ رحم کرے ۔ شہر کے حالات بگڑتے جارہے ہیں ۔
صبح چار بم ناکارہ بنائے گئے۔ ابھی ایئر پورٹ پر دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے۔
 

زین

لائبریرین
ارےےےےےے یہ کیسے ہوا ، مجھے پتہ ہی نہیں ۔ یہ امریکہ یا طالبان کی سازش ہے
 

خوشی

محفلین
ہاہا،،،،،،،،،، مجھے بھی یہی لگتا ھے ، اس دھاگے کے 100 صفحات ہونے کو ہے دیکھیں نیا دھاگہ کون بناتا ھے، پہلے مجھے کبھی موقع ہی نہیں ملتا تھا یہ، اب میں زبردستی موقع حاصل کر لیتی ہوں شمشاد سے بولتے رہ جاتے ھین کہ ابھی چند پیغامات کی گنجائش باقی تھی پرانے دھاگے میں :)
 

زین

لائبریرین
آپ نیا دھاگہ بنائیں ، دس پیغامات رہتے ہیں وہ بھی پورے ہوجائیں گے
 

خوشی

محفلین
ارے نہیں ، میں تو لکھتی بہت کم ہوں یہاں تو چند ویک سے باقاعدہ آنے لگی ہوں ، شمشاد جی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا ، ان کے پاس بابا عقاب ھے
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا۔ بابا عقاب

اچھا۔ ادی ، میں چلا سونے۔ آج جلدی نیند آرہی ہے
 

خوشی

محفلین
اللہ نگہبان ، اب اس دھاگے کو بھی خدا حافظ کہنا ھے یا ابھی ا ور لکھنا ھے اس میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top