کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو عرصہ دراز بعد آن لائن ملے ہیں۔

کہیے کیسے ہیں؟

وہ عشق کیا ہوئے؟ قارئین ابھی تک انتظار میں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔

ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔

ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔


ایک تو میں آپ کی اس ڈرائیور ڈیوٹی سے بڑی تنگ ہوں

میری عینک بھیجوں........؟

نقطہ نہیں ڈھونڈنا زین جی:)
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
زہرا بہنا کیسی ہیں آپ ؟

خوشی بہنا: آپ کو اتنے بڑے شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے تو بغیر عینک کے نقطہ کیسے نظر آئے گا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top