کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور ساتھ ہم بھی چلے نیند کی وادی میں۔
دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کے ساتھ۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
امتحان بے نتیجہ نہیں ہوتے۔ پاس یا فیل، کچھ تو نتیجہ ضرور نکلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید راجہ صاحب

انگلینڈ جیتے گا تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا۔
 

راجہ صاحب

محفلین
شکریہ شمشاد :)

یہ پاکستان کی بد قسمتی رہی ہے کہ آگے جانے کے لئے ہمیں دوسروں کے ہارنے کی دعائیں کرنا پڑتی ہیں :mad:
 

تیشہ

محفلین
خوشی ، جلدی سے چینل تھری زیرو سیون لگائیے اسکائی چینل موؤی ابھی شروع ہوئی ہے
nick of time بہت خوب ہے ۔۔۔
آپ بھی دیکھئیے ے شروع ہوچکی ہے ۔
 
خوش آمدید اسلم صاحب۔ آپ کا ورود ہمارے لئے باعث خوش بختی ہے۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کچھ اپنے بارے میں بھی بتائیں تعارف کے زمرے میں۔
 

خوشی

محفلین
السلام علیکم

میں بھی آ گیا ہوں اس دھاگے میں :)

تو کیا اس دھاگے کو اب لپیٹ لیں:)

خوشی ، جلدی سے چینل تھری زیرو سیون لگائیے اسکائی چینل موؤی ابھی شروع ہوئی ہے
nick of time بہت خوب ہے ۔۔۔
آپ بھی دیکھئیے ے شروع ہوچکی ہے ۔

جانے کس وقت بتایا آپ نے بوچھی میں تو سو چکی تھی

میں ہوں آپ کے فورم میں نو وارد کیا آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے

ہم تو خوش آمدید ہی کہیں گے مصطفی قریشی ہوتے تو ضرور کہتے کہ نوا آیاں اے ،،،،،،،،،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top