کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اڑن طشتری ہوتی تو میں خود تحفہ لیکر آجاتا

اچھا۔ میں چلا گھر۔ صبح پیپر بھی ہے ۔
پھر بات ہوگی
 

ظفری

لائبریرین
میں نے یاد نہیں کیا قسمے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(کیسے ہیں باس کہاں ہیں )

اچھا ۔۔۔ میں سمجھا کسی نے یاد کیا ۔ میرا تو چھینک چھینک کر برا حال ہوگیا ۔ :cool:

کہاں ہونا ہے ۔۔۔ تصاویر میں “ پھرتے ہیں اب دردبدر “ کا دھاگہ ہے ۔ دیکھ لیں کہ کہاں ہوتے ہیں ۔
 

زینب

محفلین
چھینک چھینک کے تو میرا برا حال ہے 2 دن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے کیا پوچھنا کہاں ہوتے ہیں مجھے تو میرااپنا بھی نہیں پتا کہ آجکل میں خود کہاں ہوتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے، لیکن آنے والے کچھ دیر رُکتے بھی تو ہیں۔ یا تیز گام کی طرح چھوٹے اسٹیشن پر رکتے ہی نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو محفل کے سناٹے کی وجوہات کیا ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top