کون ہے جو محفل میں آیا----------44

تیشہ

محفلین
coffee.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اس مگے میں کافی ذرا دھیان سے پیجیے گا، ایسا نہ ہو کافی پیتے ہوئے اس کی مونچھیں چبھ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پہلے بتانا تھا ناں کہ یہ میرے لیے ہے۔ میں نے تو اٹھتے ہی چائے پی لی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں اچھا نہیں ہوں کہ کل کا جیتا ہوا میچ ہمارے شہزادوں نے ہروا دیا۔
 

فہیم

لائبریرین
آفریدی آج تک کبھی کراچی کو کو تو rbs کپ جیتوا نہیں پایا۔
پاکستان کو ورلڈ کپ کہاں سے جیتواتا۔
اس کا سیدھا سا مطلب کہ آفریدی ایک اچھا پلیئر تو ہوسکتا ہے
اچھا کپتان نہیں۔
پھر بھی پی سی بی نے اس کو اٹھا کر کپتان بنادیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کرتی ہیں بلکہ بہت اچھا کرتی ہیں۔ لیکن کیا کریں یہاں دائیں بائیں بہت سارے ایسے ساتھی ہیں جن کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ وہ کرکٹ کے متعلق باتیں کرتے ہیں تو دیکھنی ہی پڑتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top