کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ارے بھئی اسکول کالج کے امتحانوں کی بات کر رہا ہوں، جیسے زین امتحان دے رہا ہے، بھتیجی امتحان دے رہی ہے، ناعمہ کے ابھی دو تین دن پہلے ہی ختم ہوے ہیں۔

اوہ اچھا۔
میں سمجھا کہ شاید کوئی اور امتحان بھی شامل ہیں۔
کہ ---- میں امتحاں اور بھی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جن امتحانوں کی آپ بات کر رہے ہیں، ان میں آپ شامل ہو جائیں، پھر ہم نتیجے کا انتظار کرتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
واقعی بال تو آپ کے ملنگوں والے ہیں:noxxx:

اللہ پاک یونہی خوش رکھے ۔

میرے پیپرز الحمداللہ کافی اچھے جارہے ہیں۔ چار ہوگئے ،آٹھ رہتے ہیں۔

اور نئی تازی کچھ خاص نہیں
 

فہیم

لائبریرین
واقعی بال تو آپ کے ملنگوں والے ہیں:noxxx:

اللہ پاک یونہی خوش رکھے ۔

میرے پیپرز الحمداللہ کافی اچھے جارہے ہیں۔ چار ہوگئے ،آٹھ رہتے ہیں۔

اور نئی تازی کچھ خاص نہیں

دعا ہے کہ سارے پیپرز یونہی اچھے جائیں۔
اور شادی وادی کب کررہے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کونے میں کہاں ہیں، یہ تو میدان میں ہیں۔ اور اکثر میدان میں ہی پائے جاتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
بقول مشرف ’’سبھو کو پتہ ہونا چاہیئے‘‘ ہماری کوئٹہ بھی وادی ہے
 

زین

لائبریرین
بقول مشرف ’’سبھو کو پتہ ہونا چاہیئے‘‘ کوئٹہ بھی وادی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top