کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کمال چاول بھی بنالیتی ہیں آپ۔
واؤ، کیا بات ہے،
گریٹ
نائس
آئسکریم
لکا تا شم۔
 

خوشی

محفلین
کمال چاول بھی بنالیتی ہیں آپ۔
واؤ، کیا بات ہے،
گریٹ
نائس
آئسکریم
لکا تا شم۔

اور بہے کچھ بھی بنا لیتی ہوں، کھائیں گے کیا

خاموشی بھلا کسے کہا جاتا ہے۔
خون خرابے اوہ سوری شور شرابے کی الٹ کو کہتے ہیں۔

مطلب کا علم ھے جناب :) آپ کی مراد کس خاموشی سے تھی اس کا نام لیں یہ آپ ڈر کیوں جاتے ھیں اب تو بی بی بھی نہیں رھیں
 

فہیم

لائبریرین
گڑ والی جلیبیاں بنالیتی ہیں تو بات کریں۔

اور لگتا ہے کہ یہ بھی نجوم کا اثر ہے کہ آپ کو مطلب کا علم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں میچ ختم ہو گئے ہیں۔ آج تو سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کی خاسی دُرگت بنائی۔
 

خوشی

محفلین
ایک تو یہ شمشاد جی گپ شپ نہیں لگانے دیتے بیچ میں آ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،:)


کیا پوچھا تھا فہیم پھر سے پوچھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top