کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قبول کیا ۔ ۔۔
Dancing_Doll.gif
 

خوشی

محفلین
سناؤ بھائیو کیسے ہو

ہم سے کیا دشمنی ھے ہمارا حال نہیں پوچھا


شکریہ نوازش کہاں چھپی ھیں یہ پاکستان سے کیا کچھ سیکھ کے آئی ھیں
السلام علیکم محفلین

وعلیکم السلام ، کیسے ھیں زینِ محترم
 

شمشاد

لائبریرین
سب اراکین سے درخواست ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان کے جیتنے کی دعا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top